براؤزنگ زمرہ

کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کا نئے ضابطہ اخلاق کی تیاری کا فیصلہ

لاہور: پی سی بی کے عبوری چیرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ملک کے دیگر معاملات کی طرح کرکٹ کے امور بھی ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں میڈیا سے کوئی بھی بات نہیں چھپائی جائے گی۔ لاہور میں گورننگ باڈی کے ہنگامی اجلاس کے بعد پاکستان کرکٹ…
مزید پڑھ ...

بھتہ خوری کی وبا سری لنکا کرکٹ میں بھی پھیل گئی

کولمبو: بھتہ خوری کی وبا سری لنکا کرکٹ میں بھی پھیل گئی، ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ششی کلا سری وردھنے نے اپنے ٹیم منیجر اے آر ایم عروس پر زبردستی رقم وصول کرنے کا الزام عائد کردیا۔ ابتدائی انکوائری رپورٹ سامنے آنے پر عروس نے تمام عہدوں سے…
مزید پڑھ ...

حنیف محمد گردے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے، لندن میں آپریشن

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد گردے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔ علاج کی غرض سے لندن میں مقیم 79 سالہ سابق اوپنرکے گردے پر نشان ہے جس کا مقامی اسپتال میں آپریشن کر دیا گیا، لندن میں تیمار داری کے لیے ان کے بڑے بھائی سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر…
مزید پڑھ ...

ورلڈ ہاکی لیگ؛ شکست کی ذمہ داری قبول لیکن استعفیٰ نہیں دوں گا، حنیف خان

کراچی: قومی ٹیم کے کوچ اولمپئن حنیف خان نے کہا ہے کہ ورلڈ ہاکی لیگ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں لیکن استعفیٰ نہیں دوں گا۔ ایونٹ میں گرین شرٹس نے انتہائی مایوس کیا، ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کرنے کا آسان موقع گنوا دیا، اس کا بیحد دکھ…
مزید پڑھ ...

بھارت نے ہاکی کوچ مائیکل نوبس کی چھٹی کردی

نئی دہلی: ہاکی ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی سے تنگ آ کر بھارت نے کوچ مائیکل نوبس کی چھٹی کردی۔ اس طرح گذشتہ دہائی میں اپنی مدت کی تکمیل سے قبل نکالے گئے کوچز کی تعداد 4 ہوگئی ہے، نوبس سے قبل اسپین کے جوز بارسا، آسٹریلیا ہی کے رک چارلس ورتھ…
مزید پڑھ ...

عالمی کرکٹ، پاکستان کی تنہائی کا ذمہ دار بھارت ہے، عبوری چیئرمین بورڈ

لاہور: پی سی بی کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے عالمی کرکٹ میں پاکستان کی تنہائی کا ذمہ دار بھارت کو ٹھہرا دیا۔ انھوں نے واضح کیا کہ سیاسی حالات میں بہتری کے بغیر کھیلوں کے تعلقات بھی استوار نہیں ہوسکتے، نجم سیٹھی نے کہا کہ ممبئی میں دہشتگرد…
مزید پڑھ ...

ٹوئنٹی 20 ایونٹ، ناقص انتظامات وامپائرنگ سے رونق ماند پڑگئی

کراچی: ناقص انتظامات، امپائرنگ، قواعد کی خلاف ورزی اور سہولتوں کی عدم فراہمی کے باعث پی سی بی رمضان کپ ٹوئنٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی رونق ماند پڑ گئی۔ 6 جولائی سے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری 10 ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے ایونٹ کو آغاز سے قبل ہی سخت تنقید کا…
مزید پڑھ ...

بنگلہ دیش فکسنگ کیس؛ آئی سی سی نے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی

ممبئی: آئی سی سی نے بنگلہ دیش فکسنگ کیس میں پاکستان کی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سے مدد مانگ لی۔ کونسل کے سالانہ اجلاس میں بنگلہ دیش بورڈ کے صدر نظم الحسن نے شکوہ کیا تھا کہ انھیں پاکستان سے اس سلسلے میں درکار معلومات نہیں…
مزید پڑھ ...

ایشز سیریز، صدیوں پرانی دشمنی کی آگ پھر بھڑکنے کو تیار

ناٹنگھم: انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ایشز سیریز کا آغاز بدھ سے ٹرینٹ برج میں ہورہا ہے۔ دونوں ٹیموں میں صدیوں پرانی دشمنی کی آگ پھر بھڑکنے کو تیار ہے، کرکٹ کے سب سے پرانے حریف ایک دوسرے کو زیر کرنیکے لیے بیتاب ہیں، انگلش ٹیم کو…
مزید پڑھ ...

اسد رؤف کے امپائرنگ کیریئر کا سورج غروب ہونے لگا

لاہور: اسکینڈلز کی زد میں آئے ہوئے پاکستانی امپائر اسد رؤف کے کیریئر کا سورج غروب ہونے کے قریب پہنچ گیا، پی سی بی نے آئی سی سی انٹرنیشنل پینل میں ان کا نام نہ بھجوانے کا فیصلہ کر لیا، احسن رضا اور شوذب رضا کو نامزد کیا جائیگا۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھ ...

پی سی بی نے پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ سیریزکا شیڈول جاری کردیا

لاہور: پی سی بی نے جنوبی افریقا کےخلاف سیریز کےلیے شیڈول جاری کردیا جس کے تحت تمام میچز دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان 2 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 5 ٹونٹی ٹونٹی میچز…
مزید پڑھ ...

ورلڈ ٹی 20؛ میزبانی بچانے کیلیے بنگلہ دیشی کوششیں تیز

ڈھاکا: بنگلہ دیش نے آئی سی سی ورلڈ 20 ٹوئنٹی 2014 کی میزبانی بچانے کیلیے کوششیں تیز کردیں۔ آئی سی سی کو مطمئن کرنے کیلیے نیوزی لینڈ سے ایک ون ڈے سلہٹ میں بھی کھیلنے پر غور شروع کردیا۔ تعمیراتی کاموں میں بھی تیزی آگئی۔ آئی سی سی نے اپنی…
مزید پڑھ ...