براؤزنگ زمرہ

کھیل

انڈر21 اسنوکر: چاروں پاکستانی پلیئرز کا کامیاب آغاز

کراچی: آئی بی ایس ایف عالمی انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ کے ابتدائی راؤنڈ میں پاکستان کے چاروں کھلاڑیوں نے اپنے میچز جیت لیے، قومی چیمپئن حمزہ نے چین کے شہر بیجنگ میں جاری ایونٹ میں 125 کا بریک بھی کھیلا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق لیگ کی بنیاد پر…
مزید پڑھ ...

ہاکی کو بچانے کیلیے نئے لوگ سامنے لائے جائیں، سابق اسٹارز

کراچی: پاکستان کے سابق ہاکی اولمپیئنز نے ٹیم کی شرمناک کارکردگی پر وزیراعظم سے اپیل کی کہ قومی کھیل کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والی فیڈریشن کو فوری طور پر تبدیل کر دیا جائے۔ بہتری کیلیے نئے لوگ سامنے لائے جائیں۔ یاد رہے کہ ملائیشیا میں…
مزید پڑھ ...

آئی سی سی نے عامر کی پابندی کے خاتمے یا رعایت کی اطلاعات کو مسترد کردیا

کراچی: آئی سی سی نے محمد عامر کی پابندی کے خاتمے یا کوئی رعایت دینے کی اطلاعات کو مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں غور کیلیے قائم شدہ کمیٹی کا کوئی اجلاس ہی نہیں ہوا تو پیش رفت کیسے ہو سکتی ہے؟ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں میڈیا…
مزید پڑھ ...

آسٹریلیا کیلیے خطرے کی ’’بیل‘‘ بج گئی،261 رنز کا خسارہ

ناٹنگھم: ناٹنگھم ٹیسٹ میں آسٹریلیا کیلیے خطرے کی ’’ بیل ‘‘ بج گئی، انگلش بیٹسمین ای ین بیل نے ناقابل شکست95 کی اننگز کھیل کر ٹیم کو 261 رنز کی برتری دلا دی۔ وہ اور اسٹورٹ براڈ(47 ناٹ آؤٹ) حریف بولرز کے سامنے ڈٹ گئے، دونوں کے درمیان اب تک…
مزید پڑھ ...

بھارت ٹرائنگولر سیریز کا چیمپئن؛ دھونی نے انہونی کی ہونی میں بدل دیا

پورٹ آف اسپین: دھونی نے انہونی کو ہونی میں بدل کر بھارت کو ٹرائنگولر سیریز کا چیمپئن بنا دیا۔ انجری سے نجات کے بعد ورلڈ چیمپئن ٹیم میں واپس آنے والے کپتان نے آخری وکٹ کی موجودگی میں 50ویں اوور میں درکار15 رنز4 گیندوں پر ہی بنا لیے، ٹرافی…
مزید پڑھ ...

پاکستان شکست کی گہری کھائی میں گرنے سے بچ گیا

جارج ٹاؤن: دورہ ویسٹ انڈیز کے آغاز میں پاکستان شکست کی گہری کھائی میں گرنے سے بچ گیا۔ گیانا کیخلاف وارم اپ میچ میں بمشکل 7رنز سے فتح نصیب ہوئی، سعید اجمل نے5 وکٹیں لے کر ون ڈے سیریز سے قبل ٹیم کا مورال ڈاؤن ہونے کا خطرہ ٹالا، ٹاپ آرڈر…
مزید پڑھ ...

نیشنل گیمز کے لیے مختص فنڈز میں گھپلوں کی اطلاعات

اسلام آباد: پی او اے کی عبوری کمیٹی کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل گیمز کیلیے مختص فنڈزمیں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر گھپلوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اعلیٰ افسر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ…
مزید پڑھ ...

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں بھارت کی پہلی اور پاکستان کی چھٹی پوزیشن

دبئی: دبئی: آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بھارت بدستور سرفہرست جب کہ پاکستان ایک درجے تنزلی سے چھٹے نمبر پر ہے۔ آئی سی سی نے سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق آئی سی سی چیمپئن ٹرافی میں کامیابی حاصل کرنے…
مزید پڑھ ...

پی ایس بی نے 6 اضلاع کو 1 کروڑ کے فنڈز جاری کردیے

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کھیلوں کو فروغ دینے کیلیے خیبرپختونخواکے 6 اضلاع کو ایک کروڑ 2لاکھ روپے جاری کردیے۔ وزارت بین الصوبائی حکومت نے کے پی کے حکومت کو تحریری ہدایت کی کہ ان اضلاع میں کلب سطح پر ٹیمیں تشکیل دے کر والی بال،…
مزید پڑھ ...

بنگلہ دیش کے لیے پریمیئر لیگ ’’سفید ہاتھی‘‘ بن گئی

ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کیلیے بی پی ایل سونے کا انڈہ دینے والی مرغی کے بجائے سفید ہاتھی بن گئی، مجموعی طور پر 70 کروڑ ٹکا کا نقصان بی سی بی کے کھاتے میں پڑسکتا ہے۔ فرنچائزز نے بقایا جات ادا کرنے کے بجائے الٹا پریمیئر لیگ میں پاکستانی…
مزید پڑھ ...

6 ماہ بعد ڈیو واٹمور کے مستقبل کا فیصلہ کرینگے، چیئرمین بورڈ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مصباح الحق کو کارکردگی میں بہتری لانے کا چیلنج دے کر ویسٹ انڈیز روانہ کیا۔ کپتان کو اپنی ذمہ داریوں سے انصاف کرنے کی ہدایت کردی، معاہدہ کے تحت مزید6 ماہ گزرنے کے بعد کوچ ڈیو…
مزید پڑھ ...

پاک ویسٹ انڈیز پہلے ون ڈے میچ کے وینیو کو سجادیا گیا

جارج ٹاؤن: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ون ڈے میچ کے وینیو کو سجا دیا گیا۔ بورڈ سے جھگڑے کے باعث دو برس تک انٹرنیشنل میچز کی میزبانی سے محروم رہنے والے اسٹیڈیم میں رنگ و روغن ہوگیا، منتظمین کو ایک حصے میں بلڈنگ ایکسپو کے انعقاد کی…
مزید پڑھ ...