براؤزنگ زمرہ

کھیل

ملتان ٹیسٹ؛ ابرار احمد نے ڈیبیو پر کون سا منفرد ریکارڈ بنالیا؟

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کیلئے ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد نے انگلش ٹیم کے 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی، زیک کرولی 19، بین ڈکٹ 63، اولی پوپ 60، جو روٹ 8، ہیری بروک 9، کپتان بین اسٹوکس 30، ول جیکس 31 رنز…
مزید پڑھ ...

لوگوں کی باتوں سے فرق نہیں پڑتا، ٹیم کو جتوانے پر فوکس ہے: بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میچ صورتحال اور پلان کے مطابق کھیلتے ہیں جبکہ کوشش ہوتی ہے شکست کے بعد پریشر نہ لیں، لوگ کیا کہتے ہیں مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا، ٹیم کو جتوانے پر فوکس ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا…
مزید پڑھ ...

ریٹائر نہیں ہورہا عمر کے بجائے کارکردگی دیکھنی چاہیے، شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ عمر کے بجائے کارکردگی دیکھنی چاہیے، میرا ابھی ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ کبھی کسی…
مزید پڑھ ...

فیفا ورلڈکپ؛ مراکش نے اسپین کو ہراکر میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے

دوحا: فیفا ورلڈکپ کے سنسنی خیز میچ میں مراکش نے جیت حاصل کرکے میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے۔ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش نے اسپین کو شکست دیکر پہلی بار کواٹر فائنل تک رسائی کا اعزاز حاصل کیا اور سابق عالمی چیمپیئن کو…
مزید پڑھ ...

وسیم نے سابق ساتھیوں پرالزامات کی بوچھاڑ کردی

 لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق ساتھی کرکٹرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔اپنی سوانح عمری میں انکشافات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے لکھا کہ راشد لطیف نے توجہ حاصل کرنے کیلیے فکسنگ الزامات کی پٹاری کھولی،سابق کپتان لابی بنانے…
مزید پڑھ ...

پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی

انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔پنڈی ٹیسٹ کے آخری  روز کا آخری سیشن جاری ہے اور اس وقت کریز پر   نسیم شاہ اور  محمد  علی موجود ہیں۔امام الحق اور محمد رضوان دونوں 48 رنز…
مزید پڑھ ...

انگلش ٹیم پہلی اننگز میں رنز کا پہاڑ کھڑا کر کے 657 پر آؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 657 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔انگلینڈ نے پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 506 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کیا لیکن 515 رنز پر کپتان بین اسٹوکس 41 رنز بنا…
مزید پڑھ ...

پہلا ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 480 رنز بنالیے

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ کے اوپنرز زیک کرولی اور بین ڈکٹ نے اپنی ٹیم کو جارحانہ آغاز فراہم کیا، دونوں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 233 رنز اسکور کیے، بین ڈکٹ 107 جبکہ زیک کرولی 122 رنز بناکر نمایاں رہے۔انگلش ٹیم کے…
مزید پڑھ ...

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کی گئی، دونوں ٹیموں کے کپتان بابر اعظم اور بین اسٹوکس نے ٹرافی رونمائی کی…
مزید پڑھ ...

انگلش کھلاڑی بیمار: پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹیسٹ التواء کا شکار ہونے کا خدشہ

انگلش کھلاڑیوں اور آفیشلز کی طبیعت ناسازی کے باعث پنڈی ٹیسٹ التواء کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے کم از کم 14 کھلاڑی اور آفیشلز کی طبیعت خراب ہے اور ان کو فوڈ پوائزن سمیت وائرل انفیکشن کی شکایت ہے جس وجہ سے…
مزید پڑھ ...

فیفا ورلڈکپ؛ برازیل نے نئی تاریخ رقم کردی

دوحا: سوئٹزر لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ہی برازیل نے فیفا ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم کردی۔فیفا ورلڈکپ کے گروپ میچ میں برازیل نے سوئٹزرلینڈ کو 0-1 سے شکست دیکر راؤنڈ آف 16 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرتے ہوئے تاریخ بھی رقم کردی ہے۔بی بی سی کی رپورٹ…
مزید پڑھ ...

فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی مداحوں سے دعا کی درخواست

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے مداحوں سے اپنی صحتیابی کیلئے دعا کی درخواست کردی۔شاہین شاہ آفریدی کی سوشل میڈیا پر قومی کرکٹرز کے عشائیے جو کہ حال ہی میں منعقد کیا گیا تھا ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ جس میں شاہین آفریدی…
مزید پڑھ ...