براؤزنگ زمرہ

قومی

پیپلزپارٹی کا بائیکاٹ جمہوری اصولوں کے خلاف ہے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد: وزیراعطم نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ بائیکاٹ جمہوری اُصولوں کے خلاف ہے ۔ وزیراعظم نے تحریک انصاف کے حصہ لینے کو قابل تحسین قرار دیا۔ وزیراعظم سے بلوچستان کے سینیٹرز اور…
مزید پڑھ ...

خیبرایجنسی میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، دو افراد جاں بحق

کرم ایجنسی: کرم ایجنسی میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتيجے ميں دو افراد جاں بحق جبکہ اٹھ زخمی ہوگئے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق پاراچنار جانیوالی گاڑی لوئر کرم ایجنسی کے علاقہ خرپٹی میں سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے…
مزید پڑھ ...

صدر مملکت آصف علی زرداری آج اٹھاون ویں سالگرہ منا رہے ہیں

اسلام آباد : ملک میں نئے صدر کے انتخاب کی تیاری ہو رہی ہے، جب کہ صدر آصف علی زرداری آج اٹھاون سال کے ہوگئے۔ ان کی سالگرہ پر پیپلز پارٹی کی جانب سے ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ صدر آصف علی زرداری کی اٹھاون ویں سالگرہ کے موقع پر ملک…
مزید پڑھ ...

بلوچستان میں فروغ تعلیم کیلیے ٹاسک فورس کے قیام کااعلان

اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ صوبے میں اعلیٰ تعلیم کی ترویج و ترقی کے لیے ہائرایجوکیشن کمیشن کے اقدام قابل ستائش ہیں۔ ڈاکٹر عبدالمالک نے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹرجاوید لغاری سے ملاقات میں کہاکہ ایچ ای سی کے…
مزید پڑھ ...

پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ کر دیا، رضا ربانی کا کہنا ہے کہ انتخابی مہم کے لئے دو دن میں کوئٹہ، کراچی، پشاور اور لاہور کیسے جا سکتا تھا، ہمارے پاس بائیکاٹ کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا۔ صدارتی انتخاب میں حصہ لینے یا نہ…
مزید پڑھ ...

حوالات میں باپ بیٹے سے انسانیت سوز سلوک، شہباز شریف نے ڈی پی او اوکاڑہ تبدیل، تھانہ معطل کردیا

لاہور: وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اوکاڑہ کے تھانہ صدر دیپالپور کی حوالات میں باپ بیٹے سے انسانیت سوزسلوک کرنے اور پولیس گردی کے واقعے کا انتہائی سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او اوکاڑہ راجا بشارت، ایس پی انویسٹی گیشن اوکاڑہ اختر خان کو او ایس ڈی…
مزید پڑھ ...

بجلی کے درجنوں غیرقانونی کنکشن منقطع، 10 افراد گرفتار

لاہور / کوئٹہ / پشاور: ایف آئی اے کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری ‘دس افراد گرفتارکرلیے گئے درجنوں غیر قانونی کنکشن منقطع کردیے گئے جبکہ صادق آباد کے مختلف علاقوںمیںبجلی چوروںکیخلاف چھاپے مختلف تھانوں میں 40مقدمات درج کیے گئے۔ لاہور…
مزید پڑھ ...

نیٹو کے انخلا سے پاکستان میں شدت پسندی بڑھے گی

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے انسداد دہشتگردی کی حکمت عملی کے حوالے سے سرکاری دستاویزات میں خبردار کیا گیا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد پاکستانی طالبان کی طرف سے کارروائیوں میں مزید شدت آسکتی ہے۔ خیبر پختونخوا کے ہوم انڈ…
مزید پڑھ ...

صدارتی الیکشن کے فیصلے پر اعتراض درست نہیں، پرویز رشید

اسلام آباد: وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہاہے کہ صدارتی انتخاب کے شیڈول کے بارے میں سپریم کورٹ نے جوفیصلہ دیاہے اس پرکسی کواعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں انھوںنے کہاکہ27رمضان کی خصوصی عبادات کے پیش نظراس روزووٹ ڈالنامشکل ہوتا، انھوں…
مزید پڑھ ...

گوجرانوالہ میں ٹرین غلط ٹریک پر چڑھ گئی، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

گوجرانوالہ: لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین غلط ٹریک پر چڑھ گئی جس کی زد میں آکر خاتون اور بچے سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ٹرین گوندلانوالہ چوک پر سیدھا جانے کے بجائے تمام بیریئرز کو توڑتی ہوئی جی ٹی روڈ کو کراس کر کے بجلی…
مزید پڑھ ...

پاکستان اور چین کے کوہ پیماؤں نے موزتاغ عطا چوٹی سر کرلی

اسلام آباد: پاک چین دوستی مہم کے تحت پاکستان اور چین کے کوہ پیماؤں نے چین کے صوبہ سنکیانگ میں 7 ہزار 546 میٹر بلند موزتاغ عطا چوٹی سر کرلی۔ الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق یہ مہم جوئی دونوں ممالک کے مشترکہ تعاون سے شروع کی گئی تھی جس کا مقصد…
مزید پڑھ ...

صدارتی انتخاب کےشیڈول کی تبدیلی پر اعتراض کرنیوالے عدالت سے رجوع کریں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب کے شیڈول میں تبدیلی عدالت عظمیٰ کے حکم پر کی گئی اگر سیاسی جماعت یا امیدوار کو اعتراض ہے تو عدالت سے رجوع کرے ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے الیکشن کمیشن نے…
مزید پڑھ ...