براؤزنگ زمرہ

قومی

صدارتی انتخاب،جو پارٹی پختونوں کےمسائل حل کرئیگی ووٹ اسکو دینگے،شیرپاؤ

قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔ صدارتی انتخاب میں ُاس پارٹی کی حمایت کریں گے جو پختونوں کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائے گی۔ پشاورمیں نیوزکانفرنس کے دوران انہوں نے واضح کیا کہ تحریک انصاف سے اتحاد صرف صوبے کی حد تک ہے…
مزید پڑھ ...

کراچی میں ھلکی بارش سےموسم خوشگوارھوگیا

کراچی میں بادل ہوئے مہربان تو رم جھم نے کردیا موسم خوشگوار ۔۔۔۔۔۔ مگر شہر میں ہلکی بارش کے بعد کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔ کراچی میں ملیر۔۔ ماڈل ٹاؤن ، گلستان جوہر۔۔ ناظم آباد ۔۔ نارتھ کراچی ۔۔ اورایئر پورٹ کے اطراف کے علاقوں میں بارش سے…
مزید پڑھ ...

ایوان صدر کا ریموٹ کنٹرول نواز شریف کے ہاتھ میں ہو گا، شرجيل ميمن

کراچی: سندھ كے وزير اطلاعات شرجيل انعام ميمن نے كہا ہے كہ نواز شريف كو صدر مملكت كے لئے سياسی سوچ ركھنے والا نہيں بلکہ جی حضوی کرنے والا شخص چاہیئے۔ شرجيل ميمن نے كہا کہ وزیراعظم نواز شریف کو ریموٹ کنٹرول سے چلنے والا صدر چاہیئے اور ايوان…
مزید پڑھ ...

ڈی آئی خان، سینٹرل جیل میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کا کانسٹیبل پر تشدد

ڈی آئی خان: ڈی آئی خان میں سینٹرل جیل میں قید کالعدم تنظیم کے دہشت گرد نے پولیس اہلکار کو یرغمال بنا کر اس پر تشدد کیا۔ جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کے پاس موبائل فون موجود تھا جو سپرنٹینڈنٹ نے ضبط کر لیا تو دیگر قیدیوں نے…
مزید پڑھ ...

انتخابی جلسے کے دوران لفٹر سے نہ گرتا تو اگلے دن قتل کردیا جاتا، عمران خان

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے اگر وہ انتخابی جلسے کے دوران لفٹر سے نہ گرتے تو اگلے دن دہشت گردوں کی گولی کا نشانہ بن چکے ہوتے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل میں لکھے گئے اپنے ایک آرٹیکل میں عمران خان کہا ہے کہ پاکستان…
مزید پڑھ ...

جمشید دستی اور(ن) لیگ میں صدارتی انتخاب میں ووٹ کے بدلے ضمنی انتخاب میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آزاد رکن جمیشد دستی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان صدارتی انتخاب میں ووٹ کے بدلے ضمنی انتخاب میں تعاون پر سمجھوتہ ہوگیا ہے۔ ایکپسریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 178 سے کامیاب آزاد رکن جمشید دستی نے مسلم…
مزید پڑھ ...

صدرزرداری ایران سے واپسی پراستعفیٰ دیدیں گے،ذرائع

اسلام آ باد: صدرآصف علی زرداری کئی ہفتوںکے بعداپنے نجی دورے سے کل(پیرکو) وطن واپس پہنچیںگے، وہ وزیرخارجہ جان کیری سے اسلام آبادمیں ملاقات بھی کریںگے۔ اگست کے پہلے ہفتے میں پیپلزپارٹی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے اور 3اگست…
مزید پڑھ ...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے اس دن کی مناسبت سے ماہرین بچائوکی تدابیر اورعلاج معالجے کے حوالے سے شعور و آگاہی کیلیے مختلف سیمینار اور واک منعقد کررہے ہیں ، ماہرین کے مطابق ہیپاٹائٹس اے،…
مزید پڑھ ...

صدارتی انتخاب: سینیٹ، قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس کل ہوں گے

اسلام آ باد: صدارتی انتخاب کے سلسلے میں قومی اسمبلی سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس کل ہوں گے۔ منگل 30 جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخاب کیلیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 30 جولائی کو طلب کیا گیا ہے جبکہ قومی اسمبلی سینیٹ اور چاروں…
مزید پڑھ ...

متحدہ نے ممنون حسین کی حمایت کرکے سیاسی تنہائی ختم کرلی

کراچی: 11 مئی کے عام انتخابات کے کچھ عرصے بعدایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری اور ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کے درمیان ممکنہ اتحادپر بات ہوئی تھی۔ جس میں دونوں نے اتفاق کیاتھا کہ یہ ایک آسان کام نہیں ہوگاکیونکہ نواز شریف اور الطاف حسین ایک…
مزید پڑھ ...

متحدہ ن لیگ قربت، سیاست میں مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتا

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی طرف سے صدارتی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار ممنون حسین کی حمایت کے بعد دونوں جماعتیں میں قربت بڑھنے کے عمل کو’’سیاست میں کوئی مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتا‘‘ کا عملی نمونہ قرار دیا جارہا ہے۔ سیاست میں ماضی کے دوست…
مزید پڑھ ...