براؤزنگ زمرہ

قومی

سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن نے مل کر انتخابات میں دھاندلی کرائی، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 11 مئی کو ہونے والے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی میں سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن دونوں ملوث ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان…
مزید پڑھ ...

صدارتی انتخابات سے بائیکاٹ کی غلطی کا احساس پیپلز پارٹی کو جلد ہوگا، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کا بائیکات کرکے پیپلز پارٹی نے بڑی غلطی کی جس کا اسے جلد احساس ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عمرہ اور اعتکاف کے باعث ہم نے الیکشن کمیشن…
مزید پڑھ ...

نائن زیرو کے دروازے کسی کے لئے بند نہیں ہوتے، فاروق ستار

لاہور: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ نائن زیرو کے دروازے کسی کے لئے بند نہیں ہوتے،مسلم لیگ (ن) کی عوام دوست پالیسیوں کی اپوزیشن میں بیٹھ کر حمایت اور غلط اقدامات کی مخالفت کریں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر…
مزید پڑھ ...

ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کا سینٹرل جیل پر حملہ، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم دہشت گردوں نے گزشتہ شب ڈیرہ سینٹرل جیل پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں اور 4 قیدیوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ دہشت گرد 30 خطرناک قیدیوں سمیت 253 قیدیوں کو بھی فرار کرانے میں کامیاب ہوگئے۔…
مزید پڑھ ...

گورنر سندھ کوفی الحال تبدیل نہیں کیاجارہا،راناثنااللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے فی الحال گورنر سندھ کو تبدیل نہیں کیا جارہا۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما متحدہ قومی موومنٹ کے پاس ووٹ مانگنے…
مزید پڑھ ...

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 5 افراد جاں بحق

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ کے قریب سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملیں جن کی شناخت نہیں ہوسکی، ایس ایچ او میمن گوٹھ کے مطابق مقتولین کو ملزمان…
مزید پڑھ ...

اکبربگٹی قتل کیس: مشرف کی درخواست ضمانت مسترد، فوری پیش ہونے کا حکم

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کے موقع پر سابق صدر پروز مشرف کی درخواست ضمانت مسترف کرتے ہوئے فوری پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس نعیم افغان اور جسٹس مصطفی مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے…
مزید پڑھ ...

بینظیر قتل کیس: 6 اگست کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ، مشرف کے اثاثے بحال

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کی سماعت کے موقع پر سابق صدر پرویز مشرف کے منجمند اثاثے اور بینک اکاؤنٹس بحال کرتے ہوئے 6 اگست کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج چوہدری حبیب الرحمان نے…
مزید پڑھ ...

ایفی ڈرین کیس: مخدوم شہاب اور دیگر پر فردجرم آج عائد کی جائیگی

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے گلوبل فارماسیوٹیکل کمپنی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر خواجہ محمد اسدکو ایفی ڈرین کا اسمگلر قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف باقاعدہ چالان بھی عدالت پیش کر دیا ہے۔ ان کی فیکڑی کے ملازمین اور ڈیلر عرفات ٹریڈرزکے مالکان…
مزید پڑھ ...

صدارتی انتخاب؛ قومی اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کرنیکی قرارداد منظور، پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران صدارتی انتخاب والے دن ایوان کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کرنے سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی جبکہ پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کی تاریخ کی تبدیلی کے عدالتی فیصلے پر ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی…
مزید پڑھ ...

ممنون حسین بھاری اکثریت سے ملک کے بارہویں صدر منتخب

اسلام آباد…پاکستان مسلم لیگ ن کے ممنون حسین بھاری اکثریت سے ملک کے 12 ویں صدر منتخب ہوگئے، ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد تھے جبکہ پیپلز پارٹی، اے این پی اور ق لیگ نے پولنگ کا بائیکاٹ کیا۔صدارتی انتخاب کے…
مزید پڑھ ...

ملک بھر میں لاکھوں مسلمان آج شام اعتکاف میں بیٹھیں گے

اسلام آ باد / لاہور: جڑواں شہروں سمیت ملک بھرمیں لاکھوںمسلمان آج منگل کی شام اعتکاف بیٹھیں گے،اس سلسلہ میں مساجدکی کمیٹیوں نے انتظامات کوحتمی شکل دیدی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں معتکفین کاسب سے بڑااجتماع فیصل مسجد میں ہوگا جہاں…
مزید پڑھ ...