براؤزنگ زمرہ

قومی

یوم علی پر پنجاب کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بندکرنے کافیصلہ

لاہور… یوم علی پر پنجاب کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بندکرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔موبائل کمپنیوں کو سروس معطل کرنے کی ہدا یت جاری کردی گئی۔ موبائل کمپنیوں کوسروس معطل کرنے کی ہدا یت جاری کردی گئی۔ راولپنڈی میں موبائل فون سروس صبح4سے…
مزید پڑھ ...

ڈی آئی خان سینٹرل جیل پر دہشت گرد حملے کی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

ڈی آئی خان…ڈیرہ ا سماعیل خان سینٹرل جیل پر دہشت گرد حملے کی رپورٹ انٹیلی جنس اداروں نے وزیر اعظم نواز شریف کو پیش کردی، رپورٹ کے مطابق خفیہ ایجنسیوں کی ایک روز پہلے کی اطلاع کے باوجود خیبر پختون خوا انتظامیہ حفاظتی انتظامات میں مکمل ناکام…
مزید پڑھ ...

بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہشت گردی کا خطرہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد…وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہشتگردی کی کارروائی کے پیش نظرکمانڈوزاورپولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی اور سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی انٹیلی جنس حکام کی جانب سے…
مزید پڑھ ...

درہ آدم خیل میں چیک پوسٹ پر حملہ، 8 دہشت گرد ہلاک

پشاور: درہ آدم خیل کے سرحدی علاقے میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 سیکورٹی اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔ دریائے باڑہ کے قریب پتاؤ میلہ سورغر کے قریب 50 سے 60 دہشت گردوں…
مزید پڑھ ...

ممنون حسین ملک کے 12ویں صدر منتخب، الیکشن کمیشن کا اعلان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب میں ممنون حسین کی کامیابی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ صدارتی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ملک بھر میں…
مزید پڑھ ...

عمران خان نے صدارتی انتخاب میں شکست تسلیم کر لی، ممنون حسین کو مبارکباد

کراچی: کراچی: پاکستان تحریک انصاف چیرمین عمران خان نے صدارتی انتخاب میں اپنی اپنے امیدوار کی شکست تسلیم کرتے ہوئے نو منتخب صدر ممنون حسین کو کامیابی مبارکباد دی ہے۔عمران خان کو کہنا ہے کہ صدر وفاق کی علامت ہیں اور وہ امید کرتے ہیں کہ ممنون…
مزید پڑھ ...

سینٹرل جیل پر حملے کیلئے ایک ماہ تک منصوبہ بندی کی گئی، طالبان رہنما

لاہور: کالعدم تحریک طالبان کے رہنما عدنان رشید نے کہا ہے کہ سینٹرل جیل پر حملے کیلئے ایک ماہ تک منصوبہ بندی کی گئی اور حملے پر ایک کروڑ روپے کے اخراجات آئے۔ طالبان رہنما عدنان رشید نے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس آپریشن کا نام مرگ…
مزید پڑھ ...

کراچی: کورنگی سے 4 دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹیں اور بارودی مواد برآمد

کراچی: سندھ رینجرز نے کورنگی کے ایک مکان سے بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد ، خودکش جیکٹیں اور دیگر سامان برآمد کرکے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کورنگی کے ایک مکان میں چھاپہ…
مزید پڑھ ...

ڈی آئی خان جیل میں سینٹرل جیل پرحملہ انٹیلی جنس اداروں کی ناکامی ہے، پرویز خٹک

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملے کو محکمہ داخلہ اور انٹیلی جنس اداروں کی ناکامی قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا جب کہ دوسری جانب دوسری جانب انٹیلی جنس اداروں نے 3 روز قبل ہی دہشت گردوں کے سینٹرل…
مزید پڑھ ...

سپریم کورٹ نے نیلامی کے ذریعے حج کوٹے کی تقسیم کالعدم قراردیدی

لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے لاہور ہائی کورٹ کے نیلامی کے ذریعے حج کوٹے کی تقسیم کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے نیلامی کے ذریعے حج کوٹے کی تقسیم کے خلاف کیس کی سماعت کی جس میں…
مزید پڑھ ...

جلد ہی عوام اور کارکنوں کے درمیان ہوں گا، صدرآصف زرداری

کراچی: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدارتی ذمہ داریوں کی وجہ سے وہ کافی عرصے سے عوام اور کارکنوں سے دور رہے لیکن جلد ہی وہ دوبارہ ان کے ساتھ ہوں گے۔ بلاول ہاؤس راچی میں صدرآصف زرداری کی زیرصدارت امن وامان اور جیلوں کی سیکیورٹی سے متعلق…
مزید پڑھ ...

بھارت نے سزائیں مکمل کرنے والے 22 پاکستانی قیدی رہا کردیئے

واہگہ: بھارت نے سزائیں مکمل کرنے والے 22 پاکستانی قیدی رہا کردیئے جنہیں واہگہ بارڈرپر رینجرزکے حوالے کیا گیا۔ بھارت سے رہائی پانے والوں میں 14 ماہی گیر جب کہ 8 عام شہری شامل ہیں، رینجرز نے رہائی پا کرآنے والے پاکستانی شہریوں کو ہار پہنائے…
مزید پڑھ ...