براؤزنگ زمرہ

قومی

نئی توانائی پالیسی منظور، گیس اور بجلی چوروں کے خلاف یوٹیلٹی کورٹس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل نے نئی توانائی پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں نئی توانائی پالیسی کی منظوری دے دی گئی جس کے تحت پاکستان آئندہ 3 سے4 سال کے…
مزید پڑھ ...

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے خصوصی ونگ قائم کردیا

اسلام آ باد: الیکشن کمیشن نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس مقصد کے لیے ایک خصوصی ونگ بھی قائم کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ونگ گریڈ 17 کے 4 افسروں پر مشتمل ہے اور ہر صوبے کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق…
مزید پڑھ ...

امریکی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان؛ سول وعسکری قیادت کا یکساں مؤقف اختیار کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: ملک کی سول اور عسکری قیادت نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے دورہ پاکستان کے موقع پر ہونے والی ملاقاتوں میں یکساں موقف اختیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں آرمی…
مزید پڑھ ...

ایم کیو ایم نے ضمنی انتخاب کے لئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ کے مختلف قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا ۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری کردہ اعلامئے کے مطابق 22 اگست کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے…
مزید پڑھ ...

ڈی آئی خان جیل حملے پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو مستعفی ہوجانا چاہئے، رانا ثنا اللہ

لاہور: پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان سینٹرل جیل کے واقعے پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو استعفیٰ دے دینا چاہئے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ڈی…
مزید پڑھ ...

کراچی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا، 2 رینجرز اہلکار زخمی

کراچی: منگھوپیر روڈ پر سڑک کنارے نصب بم دھماکےکے نتیجے میں 2 رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے ہیں ۔ منگھوپیر روڈ پر شر پسندوں کی جانب سے سڑک کنارے دھماکا خیز مواد نصب کیا گیا تھا جیسے ہی رینجرز کی گاڑی وہاں پہنچی تو بارودی مواد کو ریموٹ کنٹرول سے…
مزید پڑھ ...

ڈی آئی جی جیل سے فرار قیدیوں کی فہرست جاری، 45 قیدی گرفتار، ڈی پی او معطل

ڈیرہ اسماعیل خان: جیل انتظامیہ نے ڈیرہ اسماعیل خان جیل سے فرار قیدیوں کی فہرست جاری کردی، ڈی پی او ڈیرہ معطل جبکہ 45 قیدی کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی سینٹرل جیل انتظامیہ نے فرار ہونے والے 252 قیدیوں کی فہرست جاری کردی…
مزید پڑھ ...

لاہورمیں اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 52 کلو ایفی ڈرین برآمد

لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے علامہ اقبال ٹاؤن میں کارروائی کرکے 52 کلو ایفی ڈرین برآمد کرلی۔ ایفی ڈرین پیک کرکے بیرون ملک بھیجے جانے کی اطلاع پر اے این ایف کی ٹیم نے علامہ اقبال ٹاؤن میں واقع ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں…
مزید پڑھ ...

ایفی ڈرین کیس، حنیف عباسی کیخلاف چالان سماعت کیلیے منظور

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ایم این اے حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین اسمگلنگ کیس کا باقاعدہ چالان عدالت پیش کردیا ہے جسے انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج ارشد محمود تبسم نے سماعت کے لیے منظورکرتے ہوئے مقدمے کے…
مزید پڑھ ...

بجلی چور قومی مجرم ہیں، بلاامتیاز کارروائی کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی سربراہی میں منگل کو چیف منسٹرہائوس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں بدھ کو ہونے والے مشترکہ مفاداتی کونسل کے اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے…
مزید پڑھ ...

امریکی وزیر خارجہ جان کیری سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ جان کیری پاکستان میں قیام کے دوران پاکستانی قیادت سے ملاقات میں علاقائی صورت حال،دو طرفہ تعلقات،خطے میں سلامتی اور امن کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں…
مزید پڑھ ...

ملتان: 12 برس کا گونگا بہرا بچہ گٹرمیں گر کر جاں بحق

ملتان میں 12 برس کا گونگا بہرا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ملتان کے علاقے چونگی نمبر 6 پر 12 سال کا بچہ کھیلتے ہوئے مین روڈ پرکھلے مین ہول میں گر گیا۔ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے ایک گھنٹہ آپریشن کے بعد بچے کو گٹر سے نکالا…
مزید پڑھ ...