براؤزنگ زمرہ

قومی

پاکستان میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ متعارف کروا دی

اسلام آباد: ملک میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ ’’بیپ پاکستان‘‘ کا اجراء کر دیا گیا۔پاکستان کی پہلی کمیونیکیشن ایپ کا اجراء کر دیا گیا، وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے بیپ پاکستان نامی ایپلیکیشن کا افتتاح کیا۔سید امین الحق نے ای آفس کے…
مزید پڑھ ...

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی حقِ دفاع بحال کرنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آبادہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق حقِ دفاع بحال کرنے کی اپیل پر 10 اگست کو سماعت کرینگے۔عدالت نے…
مزید پڑھ ...

دہشتگردی کی روک تھام کیلئے کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کا بل سینیٹ سے منظور

قومی انسداد منی لانڈرنگ اوردہشت گردی کی روک تھام کیلئے کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کابل سینیٹ سے منظور کرلیا گیا۔بل پر سینیٹ میں ووٹنگ ہوئی تو بل کے خلاف 9 اور حق میں 28 ووٹ آئے، رضا ربانی، طاہربزنجو، کامران مرتضیٰ بل منظوری کے حق میں کھڑے…
مزید پڑھ ...

قرآنِ کریم کی بےحرمتی: بلاول کا سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے قرآن مجید کے نسخوں کی توہین کے واقعات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اسلاموفوبیا کے خلاف اقوامِ متحدہ کی…
مزید پڑھ ...

چین نے پاکستان کا 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا : اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی جانب سے قرض رول اوور کیے جانے کی تصدیق کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے۔وزیر خزانہ نے بتایا کہ چین…
مزید پڑھ ...

ملک بھر میں مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 روز کے دوران ملک بھر میں مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کر دیا، مون سون ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی لہر ملک کے بالائی اور وسطی حصوں پر اثر انداز ہو رہی…
مزید پڑھ ...

توشہ خانہ کیس:جج پر عدم اعتماد، حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

توشہ خانہ کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر آج حاضری سے استثنیٰ اور جج ہمایوں دلاور پر عدم اعتماد کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔توشہ خانہ کیس میں چیئرمین…
مزید پڑھ ...

نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے اپنی کابینہ کا اعلان کر دیا

گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان نے اپنی کابینہ کا اعلان کردیا۔رات گئے کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 رکنی کابینہ 4 سینئر وزیر، 8 وزراء اور 2 مشیروں پر مشتمل ہے، تمام 14 ارکان کو رات گئے قلمدان بھی تفویض…
مزید پڑھ ...

خواب دیکھنے پر ٹیکس نہیں، بلاول افریقی ملک کا بھی وزیراعظم نہیں بن سکتا: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خواب دیکھنے پر کوئی ٹیکس نہیں، بلاول کسی افریقی ملک کا بھی وزیراعظم نہیں بن سکتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے لکھا کہ ن لیگ، پی پی پی، مولانا فضل…
مزید پڑھ ...

شہباز، زرداری بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کر دی: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور آصف علی زرداری کی ماڈل ٹاؤن میں ہونے والی بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کر دی ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سب جانتے…
مزید پڑھ ...

پرویز الہٰی نے نظربندی احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے نظربندی احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔پرویز الہٰی کی جانب سے عامر سعید راں ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، درخواست میں ڈی سی لاہور…
مزید پڑھ ...

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن پیش ہوئے جن سے عدالت نے استفسار کیا کہ آج آپ نے دلائل دینے…
مزید پڑھ ...