براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف کے عالمی اداروں کو متحرک ہونا ہوگا: پاکستان

ترجان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف کے عالمی اداروں کو متحرک ہونا ہوگا۔ہفتہ واربریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، اسرائیلی فوج نہتے فلسطینی عوام پر…
مزید پڑھ ...

ہماری بنائی گئی پالیسیوں سے خزانہ بھرنا شروع ہوا،نواز شریف

قائد پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے دور کی پالیسیاں جاری رہتیں تو آج پاکستان ترقی کی رفتار میں کہیں آگے ہوتا۔لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ ہم…
مزید پڑھ ...

ایئر انڈیکس بہتر ہونے پر لاہور سمیت 8 اضلاع میں لاک ڈاؤن ختم

نگران پنجاب حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن ختم، ہفتہ کے روز بازار، مارکیٹیں کھلیں گی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے…
مزید پڑھ ...

دہشتگرد دینِ اسلام سے خارج ہیں: اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے متفقہ رائے دیتے ہوئے دہشت گردوں کو دینِ اسلام سے خارج قرار دے دیا ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک میں اتحاد، رواداری اور ہم آہنگی کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری کر دیا۔ضابطۂ…
مزید پڑھ ...

8 فروری کا سورج بلاول بھٹو کی فتح کا پیغام لیکر طلوع ہوگا: آصف زرداری

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 8 فروری کا سورج بلاول بھٹو کی فتح کا پیغام لے کر طلوع ہوگا۔اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں فتح پر عوام سے اظہار تشکر اور پارٹی کارکنوں کو…
مزید پڑھ ...

آئی ایم ایف نے سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے پاکستان سے مطالبات کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے آئی ایم ایف نے پاکستان سے سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ بھی مانگی گئی ہے۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان…
مزید پڑھ ...

الیکشن کی تیاری کریں:نوازشریف کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو عام انتخابات کی بھرپور تیاری کرنے کی ہدایت کر دی۔قائد ن لیگ محمد نواز شریف کی چار سال بعد پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاؤن آمد ہوئی، پارٹی صدر شہباز شریف نے دیگر رہنماؤں کے…
مزید پڑھ ...

چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے سائفر کیس میں سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔سابق وزیراعظم کی جانب سے درخواست میں مدعی مقدمہ نسیم کھوکھر اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے درخواست میں موقف اپنایا ہے…
مزید پڑھ ...

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،53 ہزار کی حد بحال

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے، سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے باعث 587 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔سٹاک مارکیٹ میں 587 پوائنٹس…
مزید پڑھ ...

لیول پلیئنگ فیلڈ ہمیں تو کبھی نہیں ملی: اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کی جاتی ہے، ہمیں تو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حقائق ریکارڈ پر لاتا…
مزید پڑھ ...

ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال کردیا گیا ہے، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے سے کئی…
مزید پڑھ ...

انتخابات انشاء اللہ 8 فروری کو ہوں گے: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انتخابات انشاء اللہ 8 فروری کو ہوں گے۔چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل تین رکنی بنچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔سپریم…
مزید پڑھ ...