براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائیگی :نواز شریف –

وزیر اعظم غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر برہم ، وزارت پانی و بجلی سے فوری طور پر جواب طلب کر لیا  اسلام آباد ( ) وزیر اعظم نواز شریف نے سحر و افطار میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر حکام سے فوری جواب طلب…
مزید پڑھ ...

رمضان المبارک کی پہلی سحری ، گھروں اور ہوٹلوں میں خصوصی اہتما

لاہور میں داتا گنج بخش کے مزار پر زائرین کا رش ، ملک کے متعدد شہروں میں سحری اور افطاری کیلئے خصوصی دکانیں سج گئیں لاہور () ملک کے طول وعرض میں پھیلے روزہ داروں نے ماہ مبارک کا پہلا روز رکھا ۔ پہلی سحری کا خصوصی اہتمام کیا گیا ، گھروں…
مزید پڑھ ...

حکومت تنہا اقتصادی راہداری منصوبے کو کامیاب نہیں بنا سکتی: احسن اقبا

وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں حکومت تنہا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو کامیاب نہیں بنا سکتی۔ پوری قوم کو پاک چین اقتصادی راہداری کی تکمیل میں کردار ادا کرنا ہو گا۔ اسلام آباد: () وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاک چائنہ…
مزید پڑھ ...

حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور پر رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کر دی

وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور پر رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا۔ مجموعی طور پر 18اشیار پر ایک ارب 30 کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ اسلام آباد: () رمضان المبارک سے ایک دن پہلے ہی حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان پیکج کے اجراء کا اعلان کر…
مزید پڑھ ...

بحیرہ بالٹک میں نیٹو ممالک کے افواج کی مشترکہ مشقیں جار

حیرہ بالٹک میں نیٹو کی مشترکہ فوجی مشقیں جاری ہیں۔ مختلف ممالک کی بحریہ نے حصہ لیا۔ پولینڈ کے ساحل پر   آپریشن بال ٹاپس   نامی مشقوں میں نیٹو ممالک کی فضائیہ، بحریہ اور زمینی فوج کے پانچ ہزار ارکان نے حصہ لیا۔ مشقوں میں پچاس بحری بیڑے…
مزید پڑھ ...

قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد میں مزید کچھ وقت لگے گا :عاصم س

نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشتگردوں کی فنڈنگ کو روک دیا ، میجر جنرل آئی ایس پی آر کا غیر ملکی جریدے کو انٹرویو اسلام آباد ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت پاکستان دہشت گردوں کی…
مزید پڑھ ...

ہار کا معاملہ، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دیں

ترکی کی خاتون اول کی جانب سے دو ہزار دس میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے دیئے جانے والے قیمتی ہار کی فروخت کے حوالے سے دنیا نیوز نے دستاویز اور تصاویر حاصل کر لی ہیں۔ ایف آئی اے نے تحقیقات کے لیے نادرا کے اس وقت کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو طلب…
مزید پڑھ ...

پی آئی اے نے دمام سے کراچی آنیوالی پرواز کو دبئی اتار دیا ، مسافر خوار –

لاہور)پی آئی اے کا انوکھا کارنامہ ، دمام سے کراچی آنیوالی پرواز کو دبئی میں اتار کر مسافروں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا۔ دمام سے کراچی آنیوالی پرواز پی کے 242 کو دبئی اتار لیا گیا اور اس پرواز کے مسافروں کو دبئی اتارنے کی کوئی اطلاع…
مزید پڑھ ...

بلوچستان کا 243 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم کیلئے 38 ارب 36 کروڑ روپے مخ

مشیر خزانہ خالد لانگو نے صوبہ بلوچستان کا بجٹ پیش کیا۔ کہتے ہیں کہ صوبے میں تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ کوئٹہ: () مشیر خزانہ خالد لانگو کا بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2015ء 16ء کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا…
مزید پڑھ ...

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کر

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کر دی۔ ریٹنگ بھی بڑھا کر بی تھری کر دی گئی ۔ موڈیز کی جانب سے اس سے قبل پاکستان کی معیشت کی ریٹنگ بھی مستحکم کی گئی تھی۔ اسلام آباد: (ویب ڈیسک، ) عالمی ریٹنگ ایجنسی…
مزید پڑھ ...

پیپلزپارٹی کا بلاول بھٹو کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصل

کراچی ()پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ نے بلاول بھٹو زرداری کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ قائم علی شاہ کی جگہ خورشید شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کی بھی تجویز دی ہے۔ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی…
مزید پڑھ ...

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں پیش رفت کی نگرانی سینیٹ کی خصوصی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں پیش رفت کی نگرانی سینیٹ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خصوصی کمیٹی میں کریم احمد خواجہ، سید مظفر شاہ، میاں عتیق، میر کبیر، عائشہ رضا…
مزید پڑھ ...