براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

کینیڈا: یوم آزادی کی رنگا رنگ تقریبات میں ہزاروں افراد کی شرکت

کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں 148 ویں یوم آزادی کی رنگا رنگ تقریبات جوش و خروش سے منائی گئیں۔  اوٹاوا: ) بارش کے باوجود ہزاروں لوگوں نے پارلیمنٹ ہِل پر ہونے والی تقریبات میں شرکت کی۔ فوجی بینڈ کی خوبصورت دھنوں میں گورنر جنرل ڈیوڈ جانسٹن نے…
مزید پڑھ ...

کراچی: رینجرز کی کارروائی، سیاسی جماعت کے 16 کارکنان گرفت

کراچی کے علاقے رضویہ میں رینجرز نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے 16 کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان سے فطرے کی ایک ہزار پرچیاں برآمد کر لی گئیں۔  کراچی: ) ترجمان رینجرز کے مطابق رضویہ سوسائٹی میں کارروائی…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مسترد کر دیا

وزیراعظم محمد نواز شریف نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے۔ اسلام آباد: ) اسلام آباد ہائی وے سگنل فری توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھ ...

ورلڈ ہاکی لیگ، کواٹر فائنل میں آج پاکستان کا مقابلہ انگلینڈ سے ہو گا

ورلڈ ہاکی لیگ کے کواٹر فائنل آج کھیلے جائیں گے۔ اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے کیلئے پاکستان کو انگلینڈ کو ہرانا ہو گا۔  انٹورپ: ) بیلجئم میں جاری ورلڈ ہاکی لیگ کا دوسرا کواٹر فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ آج شام ساڑھے چھ بجے…
مزید پڑھ ...

وزیر اعظم آج گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کریں گ

میاں محمد نواز شریف کو دورہ کراچی کے دوران بجلی بحران اور گرمی سے ہونے والی ہلاکتوں بارے بریفنگ دی جائے گی  کراچی ) وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے ، اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گرمی سے ہلاکتوں اور بجلی بحران سمیت دیگر معاملات پر غور…
مزید پڑھ ...

فلپائن پاکستان سے پچاس ہزار ٹن چاول خریدے گا

رائس ایکسپورٹرز کے مطابق فلپائنی حکومت نے ملک میں آٹھ لاکھ ٹن سے زائد چاول درآمد کرنے کی تیاری شروع کر دی  منیلا  ) فلپائن نے آٹھ لاکھ ٹن سے زائد چاول درآمد کرنے کی تیاری شروع کردی ۔ پچاس ہزار ٹن چاول پاکستان سے بھی خریدے جائیں گے ۔…
مزید پڑھ ...

دورہ زمبابوے کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان ، اجنکیا رہانے کپتان مقرر –

دھونی اور کوہلی سمیت تمام بڑے نام ٹیم سے باہر ، ون ڈے سکواڈ میں ہربھجن سنگھ کو بھی واپس طلب کر لیا گیا  نئی دہلی ) بھارت کرکٹ بورڈ نے دورہ زمبابوے کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا ، مہندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی سمیت بڑے بڑے نام ٹیم…
مزید پڑھ ...

ابوظبی میں امریکی ٹیچر کو قتل کرنے والی خاتون کو سزائے موت کا حک

متحدہ عرب امارات کی عدالت عظمیٰ نے ایک امریکی خاتون ٹیچر کی قاتلہ کو قصو وار ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ ابوظبی پولیس نے قاتلہ بدر الہاشمی کو واقعے کے تین روز بعد گرفتار کر لیا تھا۔  ابوظبی: (ویب ڈیسک) مجرمہ نے یکم دسمبر 2014ء…
مزید پڑھ ...

بھارتی مداخلت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ، ملیحہ لودھی کو طلب کر لیا گی

پاکستان نے ملکی سلامتی کیخلاف بھارتی سرگرمیوں اور مداخلت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو بھی اسلام آباد طلب کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد: ) بھارتی سرگرمیوں اور مداخلت…
مزید پڑھ ...

گرمی سے ہلاکتیں اور بجلی بحران، وزیراعظم اہم دورے پر آج کراچی پہنچیں گ

وزیراعظم محمد نواز شریف آج اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کیلئے کراچی پہنچیں گے۔ اجلاس میں گرمی سے ہلاکتوں اور بجلی بحران سمیت دیگر معاملات پر غور کیا جائے گا۔ نواز شریف کی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ون آن ون ملاقات بھی…
مزید پڑھ ...

بجلی کا شارٹ فال چار ہزار پانچ سو میگاواٹ تک پہنچ گیا، لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ

لاہور()ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار پانچ سو میگاواٹ تک پہنچ گیا ، بجلی کی طلب بڑھنے سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا، شہروں میں آٹھ ، دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے۔  گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر بجلی کی مانگ…
مزید پڑھ ...

طاہر القادری وطن واپس پہنچ گئے، کارکنوں کا پرتپاک استقبال ، فلک شگاف نعرے

لاہور(پاکستان عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری پاکستان پہنچ گئے ، وہ ایمریٹس کی پرواز سکس ٹو ٹو کے ذریعے لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچے ، کارکنوں کی بڑی تعداد نے ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا ، اس موقع پر سیکورٹی کے…
مزید پڑھ ...