براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

ثانیہ مرزا کی گراؤنڈ میں آمد، شعیب ملک کے بلے نے رنز اگلنا شروع کر دیئ

پریما داسا سٹیدیم میں ثانیہ مرزا کی موجودگی شعیب ملک کے لیے خوش بختی کی علامت بن گئی۔ بھابھی کے گراونڈ میں آتے ہی مڈل آرڈر بلے باز فارم میں واپس آئے اور چھیالیس رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر کیرئیر کے ہزار رنز مکمل کر لیے۔ …
مزید پڑھ ...

وزیر اعظم نواز شریف آج ترک صدر طیب اردگان سے ملا قات کریں گے

نواز شریف اور ترک صدر طیب اردگان کے درمیان ہونے والی ملا قات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔  اسلام آباد: ( وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ ساہیوال ترک صدر طیب اردگان کی پاکستان آمد کی وجہ سےمنسوخ کر دیا گیا ہے۔ نواز…
مزید پڑھ ...

سینکڑوں غیر قانونی تارکین وطن کی یورو ٹنل میں داخل ہونے کی کوشش، ایک شخص ہلاک

فرانس سے غیر قانونی طور پر یورو ٹنل کے ذریعے برطانیہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا ایک تارکِ وطن ہلاک ہو گیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ سوڈان کا شہری تھا اور اس کی عمر 25 سے 30 سال کے درمیان تھی۔ پیرس:…
مزید پڑھ ...

عمران خان آج لاہور میں تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گ

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف یکم اگست کو تاجروں کی ہڑتال کی مکمل حمایت کرے گی۔  لاہور: () تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج لاہور آئیں گے اور ضلعی آرگنائزز کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں پارٹی کے تنظیمی امور بھی…
مزید پڑھ ...

یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمتوں میں 6 روپے کلو اضافے کا امک

حکومت کی جانب سے سبسڈی نہ ملی تو آئندہ ماہ سٹورز پر چینی صارفین کو 58 کی بجائے 64 روپے کلو میں دستیاب ہوگی کراچی  ) بازار میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یوٹیلٹی سٹورز پر بھی فی کلو چینی 6 روپے مہنگی ہوجانے کا خدشہ ہے ۔ یوٹیلٹی…
مزید پڑھ ...

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی آج کھیلا جائے

پاکستان اور سری لنکا آج پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں مد مقابل ہوں گے۔ شاہین ورلڈ کلاس باؤلنگ اٹیک کے ساتھ لنکن ٹائیگرز پر جھپٹنے کے لیے تیار ہیں۔  کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی کولمبو کے پریما داسا سٹیڈیم میں کھیلا…
مزید پڑھ ...

سری لنکن سٹار جے سوریا پاکستانی تفریحی مقامات کے دلدادہ نک

سابق اوپنر اپنے دورہ پاکستان کے دوران نتھیا گلی آئے اور خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے مری () کون کہتا ہے کہ پاکستان کھلاڑیوں کے لیے غیر محفوظ ملک ہے ، سری لنکا کے کرکٹ لیجنڈ سنتھ جے سوریا پاکستان کے تفریحی مقامات کے…
مزید پڑھ ...

بلدیاتی انتخابات ، خیبر پختونخوا کے 15 اضلاع کے 113 وارڈز میں پولنگ جاری ، سیکیورٹی سخت

پشاور/ نوشہرہ/ چارسدہ ()خیبر پختونخوا کے 15 اضلاع کے 113 وارڈز میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ری پولنگ جاری ، ملکی تاریخ میں پہلی بار ووٹ ڈالنے کا وقت گیارہ گھنٹے کیا گیا ، پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر سیکورٹی فورسز اور پولیس اہلکار تعینات…
مزید پڑھ ...

ایئر بلیو حادثے کو پانچ سال مکمل ہو گئے

ایئر بلیو حادثے کو پانچ سال مکمل ہو گئے۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق پائلٹ کی غفلت کی وجہ سے 154 افراد اپنی جان سے گئے۔ لاہور: (ویب ڈیسک،) 28 جولائی 2010 صبح سات بج کر 45 منٹ پر کراچی سے اڑنے والی پرواز کے ڈیڑھ سو سے زائد مسافروں کو نہیں…
مزید پڑھ ...

کارڈ لیس فون کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ڈیکٹ سکس کارڈ لیس فون کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسلام آباد: () پی ٹی اے کے اعلامیے کے مطابق ڈیکٹ 6 کارڈ لیس فون کی غیر قانونی فروخت اور استعمال کی روک تھام کیلئے اقدامات تیز کر دیئے…
مزید پڑھ ...

جنگی جرائم کا الزام، معمر قذافی کے بیٹے کو موت کی سزا

لیبیا کے سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام سمیت دیگر آٹھ افراد کو جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ طرابلس: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا کے سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف…
مزید پڑھ ...

پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر

الیکشن کمیشن نے سیلاب کے باعث پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر کر دیا۔ نئی تاریخوں کا اعلان سپریم کورٹ کی آئندہ سماعت کے بعد ہو گا۔ اسلام آباد: () الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ پنجاب…
مزید پڑھ ...