براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

بھارتی فورسز کی ایل او سی پرایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری

کوٹلی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔ بھارتی فوج کی ایل او سی پر بٹل سیکٹر میں  بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جا رہی ہے۔ پاک فوج کی جانب…
مزید پڑھ ...

ملا عمر کی موت طبعی اور افغانستان میں ہی ہوئی، بیٹے ملا یعقوب کا اعتراف

قندھار: افغان طالبان کے سابق امیر ملا عمر کے بیٹے نے اپنے والد کی موت کوکسی سازش کا نتیجہ قرار دینے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا انتقال طبعی طور پر افغانستان میں ہواتھا ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایک آڈیو بیان میں ملا…
مزید پڑھ ...

کراچی میں ایک سیاسی جماعت اور حکومت کو نشانہ بنایا جارہا ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما  سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ کراچی میں ایک سیاسی جماعت اور حکومت کو نشانہ بنایا جارہا ہے جب کہ دہشت گردی کا الزام لگا کر 90 دن کا ریمانڈ لینا امتیازی سلوک ہے۔ سینیٹ اجلاس میں عوامی…
مزید پڑھ ...

کامران پر چھائے نحوست کے سائے چھٹنے لگے

اسلام آباد / لاہور: کامران اکمل پر چھائے  نحوست کے سائے چھٹنے لگے، قومی ٹیم سے باہرٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین نے  ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں رنز کے انبار لگا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان نے کراچی وائٹس کو 3رنز سے زیر کرلیا، فاتح ٹیم نے 4وکٹ…
مزید پڑھ ...

عیدالاضحی کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کل ہوگا

ملتان: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے کرنسی نوٹ 14 ستمبر سے 22 ستمبر تک فراہم کیے جائینگے۔ ایس ایم ایس شارٹ کوڈ 8877 کے ذریعے کرنسی نوٹ…
مزید پڑھ ...

ملتان میں وہاڑی چوک پر دھماکا، 10 افراد جاں بحق اور 59 زخمی

ملتان: وہاڑی چوک میں بس اسٹینڈ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 59 زخمی ہوگئے ہیں جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقعے پر مذمت کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ اور پولیس سے رپورٹ طلب کرلی اور متاثرین کے لیے امداد کا اعلان…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم نواز شریف کا بجلی کی قیمتوں میں2.19روپے فی یونٹ کمی کا اعلان

لاہور: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں اورشہر کے حالات پہلے سے بہترہوئے ہیں جب کہ ایک دو واقعات سے گھبرانا نہیں چاہیے آئندہ 2 سال میں کراچی مکمل طور پر پر امن ہوگا۔ وزیراعظم نواز شریف…
مزید پڑھ ...

حرم شریف میں کرین گرنے سے 107 عازمین شہید، 200 سے زائد زخمی

مکتہ المکرمہ: حرم شریف میں تعمیراتی کام کے دوران کرین گرنے سے 107 عازمین حج شہید جب کہ 200 سے زائد زخمی ہوگئے جس میں 14پاکستانی عازمین بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حرم شریف میں تعمیراتی کام کے دوران کرین گرنے سے 107  عازمین…
مزید پڑھ ...

چکوال میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی

چکوال: موٹر وے پر سالٹ رینج کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹر وے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مسافر بس راولپنڈی سے لاہور جب کہ ٹرک کلر کہار سے لاہور جا رہا تھا کہ ٹرک کی…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں نیشنل ایکشن پلان، ملکی سیکیورٹی سمیت دیگر معاملات پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس…
مزید پڑھ ...

کراچی کے علاقے منظور کالونی میں میاں بیوی اور 2 بچے قتل

کراچی: منظور کالونی میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی اور 2 بچوں کو تیز دھار آلے کی مدد سے قتل اور ایک بچے کو زخمی کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامعلوم افراد نے منظور کالونی میں جدون چوک کے قریب واقع گھر میں گھس کر میاں بیوی اور 2 بچوں کو…
مزید پڑھ ...

3 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کرنے والے 6 بھارتی فوجیوں کا کورٹ مارشل

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے مچل میں 3 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کرنے والے 6 بھارتی فوجیوں کا کورٹ مارشل کرتے ہوئے عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے افسران ترقیوں کے لیے جعلی مقابلوں کا…
مزید پڑھ ...