براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کا میدان مار لی

لاہور: () پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی سیریز کا افتتاحی ٹی ٹوئنٹی جونیئرز کے نام رہا۔ عمران خان جونئر نے آخری اوور میں سولہ رنز نہ ہونے دئیے اور زمبابوے کو ایک سو تیئس رنز پر بُک کر دیا۔ ایک سو چھتیس رنز کا ٹوٹل پاکستان کا زمبابوے کے خلاف کم ترین…
مزید پڑھ ...

‘پی ایس ایل حقیقت ہے، بڑے اسٹارز جلد شرکت پر تیار ہو جائیں گے

پی ایس ایل کے برانڈ ایمبسیڈر وسیم اکرم کہتے ہیں کہ پاکستان سپر لیگ ایک حقیقت ہے، جیسے جیسے ایونٹ قریب آئے گا بڑے بڑے اسٹارز شرکت کے لئے تیار ہو جائیں گے۔  وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں تمام ٹیموں کو ٹائٹل جیتنے کا برابر…
مزید پڑھ ...

سانحہ منیٰ میں پاکستانی شہدا کی تعداد 36 ہوگئی ، وزارت مذہبی امور کی ویب سائیٹ پر تفصیلات جاری

اسلام آباد () وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر وزارت مذہبی امور نے منیٰ کے شہدا کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کر دیں ۔ وزیر مذہبی امور سردار یوسف کے مطابق شہید حجاج کی تعداد چھتیس ، پچیس زخمی ہیں     پچاسی تاحال لاپتہ ہیں ۔ وزیر مذہبی امور…
مزید پڑھ ...

حجاج کی وطن واپسی شروع ، لاہور میں 469 ، اسلام آباد میں 325 حجاج وطن پہنچ گئے، پرتپاک استقب

لاہور / اسلام آباد(قومی ائیر لائن کی خصوصی پروازوں کے ذریعے عازمین کی جدہ سے پاکستان واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا ،دو پروازوں سے 469 عازمین لاہور جبکہ ایک پروز سے 325 عازمین اسلام آباد پہنچ گئے۔ پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے…
مزید پڑھ ...

کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ

کرچی: شہر قائد سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ ہوگئی جو فیصل آباد سے ہوتی ہوئی کل صبح 10 بجے اپنے مقام پر پہنچے گی۔ محکمہ ریلویز کی جانب سے اپنے پیاروں کے درمیان عید منانے کے لئے ہر سال کی طرح اس سال بھی اسپیشل ٹرین چلائی…
مزید پڑھ ...

لاکھوں فرزندان توحید آج مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے

مکہ المکرمہ: دنیا بھر سے لاکھوں فرزندان توحید آج مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ دنیا بھر سے 25 لاکھ سے زائد فرزندان توحید آج مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے، عزام کرام میدان آج منیٰ سے میدان عرفات میں جمع ہوں گے…
مزید پڑھ ...

گراں فروش سرگرم ؛ عید قریب آتے ہی پیاز ، ادرک ، لہسن اور ہرا مصالحہ مہنگا کر دیا گیا

کراچی: عیدالالضحیٰ قریب آتے ہی شہر میں گراں فروشی کا بازار گرم ہوگیا ہے، قربانی کے گوشت سے پکوان بنانے کے لیے مصالحہ جات پیاز، ادرک، لہسن، ہرے مصالحے کی خریداری بڑھ گئی ہے ۔ جس سے فائدہ اٹھاکر گراں فروش من مانی قیمتیں وصول کررہے ہیں…
مزید پڑھ ...

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

راولپنڈی: پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی جب کہ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل عاصم باجوہ بھی شامل ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ پاک فوج کے 4…
مزید پڑھ ...

اگست 2015 ٹیکسٹائل برآمدات میں11.24فیصد کا اضافہ

کراچی: پاکستان کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں اگست2015  کے دوران سال بہ سال 11.24 فیصد کا اضافہ ہوا تاہم رواں مالی سال کے ابتدائی 2ماہ کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات کم وبیش گزشتہ سال کی سطح پر برقرار رہیں۔ پاکستان بیورو شماریات سے جاری کردہ…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم نواز شریف جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہوگئے ہیں تاہم وہ اس سے قبل برطانیہ جائیں گے اور وہیں عیدالاضحیٰ منائیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف امریکا سے پہلے برطانیہ جائیں گے جہاں وہ عیدالاضحیٰ منائیں گے۔…
مزید پڑھ ...

عازمین حج لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے مِنیٰ کی جانب رواں دواں

مکہ المکرمہ: مناسک حج کا آغاز ہوگیا ہے اورمکہ مکرمہ پہنچنے والے 25 لاکھ سے زائد عازمین  لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے مِنیٰ پہنچ رہے ہیں جہاں وہ رات قیام کے بعد صبح میدان عرفات کی جانب جائیں گے۔ میدان عرفات میں عازمین مسجد نمرہ…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم کی زیر صدارت افغان حکومت کیساتھ دہشتگردی کیخلاف حکمت عملی کیلئے اہم اجلاس طلب

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے افغان حکومت کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی مرتب کرنے کے حوالے سے آج ایک اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے آج اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا ہے جس…
مزید پڑھ ...