براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

نوازشریف کرپٹ ترین وزیراعظم ہیں ان سے بہتر تو آصف زرداری تھے، عمران خان

اوکاڑہ: چیر مین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف پاکستان کے کرپٹ ترین اور ٹیکس چور وزیراعظم ہیں ان سے بہتر تو آصف زرداری تھے۔ اوکاڑہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں انصاف کا نہیں بلکہ ظلم کا نظام…
مزید پڑھ ...

پاکستانی اسپنرز کیخلاف ایکشن ’’بگ تھری‘‘ کی سازش قرار

لاہور: سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بلال آصف کے ایکشن میں اگر خرابی تھی تو اس پر پہلے ہی کام کرنا چاہیے تھا۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بلال کے ایکشن میں خرابی تھی تو اسے انٹرنیشنل مقابلوں میں کیوں کھلایا گیا؟ اس نوعیت…
مزید پڑھ ...

شعیب ملک 5 سال بعد ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل

دبئی: زمبابوے  اور سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے آل راؤنڈر شعیب ملک کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں بھی شامل کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق منیجر اور ہیڈ کوچ کی درخواست پر…
مزید پڑھ ...

پاکستان ویمن ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں بنگلادیش کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

کراچی: پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے مہمان بنگلادیش کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ کراچی کے ساؤتھین کلب کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش ٹیم کی کپتان سلمیٰ خاتون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا…
مزید پڑھ ...

پنجاب میں موسم سرما کے دوران صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند کرنیکا فیصلہ

لاہور: سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے موسم سرما کے لئے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان ترتیب دے دیا ہے جس کے تحت سردیوں میں صرف گھریلو صارفین کو گیس کی فراہم کی جائے گی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے موسم سرما کے دوران پنجاب میں گیس…
مزید پڑھ ...

جعلی نوٹوں کی روک تھام، اسٹیٹ بینک نے دستاویزی فلم بنا لی

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان اصل اور نقلی نوٹوں میں فرق کی پہچان کا شعور اجاگر کرنے کے لیے جدید کمیونی کیشن ذرائع اختیار کررہا ہے، مرکزی بینک نے نوٹوں کے حفاظتی خواص کے بارے میں مختصر دستاویزی فلم تیار کرلی ہے جو رواں ماہ کے دوران جاری…
مزید پڑھ ...

پاک فوج اچھے اور برے طالبان میں فرق نہیں کر رہی، امریکی جنرل کا اعتراف

واشنگٹن: افغانستان میں امریکی افواج کے کمانڈر جنرل جان کیمبل نے اعتراف کیا ہے کہ پاک فوج ’اچھے اور برے‘ طالبان میں کوئی فرق نہیں کر رہی، بڈھ بیر ایئر بیس کیمپ پر حملہ اس کا ثبوت ہے، پاکستان نے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جارحانہ…
مزید پڑھ ...

کراچی پولیس نے رینجرز کیخلاف اخبارات میں اشتہارات دے دیئے

کراچی: کراچی پولیس نے رینجرز اہلکاروں کے خلاف اخبارات میں اشتہارات دے دیئے جس میں 6 نامعلوم اہلکاروں پر شہریوں کو اغوا اور ان پر تشدد کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ کراچی پولیس کی جانب سے اخبارات میں رینجرز کے خلاف اشتہار دیئے گئے ہیں جس…
مزید پڑھ ...

نیپرا نے عدم ادائیگی پر بجلی کی 5 پیداواری کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

اسلام آباد: نیپرا نے رقم کی عدم ادائیگی پر بجلی کی 5 پیداواری کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے رقم کی عدم ادائیگی پر گرین الیکٹرک، ایسٹرن پاور، عربین ونڈ، سونگ انرجی اور فرسٹ ٹرائی اسٹار ونڈ کو بلیک لسٹ…
مزید پڑھ ...

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

ہرارے: تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان نے میزبان زمبابوے کو 7 وکٹوں کے شکست دے کر تین میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لئے 162 رنز کا…
مزید پڑھ ...

شجاع خانزادہ کی خالی نشست پی پی 16 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ

اٹک: وزیر داخلہ پنجاب شجاع خان زادہ کی شہادت کے بعد پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 16 کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ اٹک کی تحصیل حضرو میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 16 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں اصل مقابلہ مسلم…
مزید پڑھ ...

سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 76 ہوگئی

اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 76 ہو گئی ہے۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 76 ہو گئی ہے جب کہ حادثے میں 47 پاکستانی زخمی ہوئے جن…
مزید پڑھ ...