براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

اسٹیٹ بینک نے ملک میں 5 روپے کا نیا سکہ متعارف کرادیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 5 روپے کا نیا سکہ جاری کیا جارہا ہے جو 15 اکتوبر سے مارکیٹ میں گردش کرے گا۔ مرکزی بینک کے مطابق 5 روپے کے نئے سکے کا قطر 18.5 ملی میٹر اور اس کا وزن 3 گرام کے قریب ہے، اس سکے کو تانبے، جست اور نکل…
مزید پڑھ ...

پاکستانی ایکسپورٹ میں جولائی تا ستمبر84 کروڑ ڈالر کی کمی

کراچی: پاکستان کی ستمبر میں اشیا کی ایکسپورٹ 20.37 فیصد کی کمی سے 1ارب 73کروڑ 20لاکھ ڈالر تک محدود رہی جو گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ میں 2ارب 17کروڑ 50لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی تھی۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری کردہ اعدادوشمار کے…
مزید پڑھ ...

مصر میں غیر مہذب لباس پہننے والی خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد

قاہرہ: مصر کی حکومت نے آئندہ ہفتے سے شروع ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں غیر مہذب لباس زیب تن کرنے والی خواتین کے پولنگ مراکز میں داخلے اور ان کے ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق مصر میں وزیراعظم کے مشیر برائے…
مزید پڑھ ...

راولپنڈی؛ فورسز کے ساتھ مقابلے میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی حالت میں گرفتار

راولپنڈی: دھمیال بیس کے قریب خفیہ اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک جب کہ 3 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹیلی جنس اداروں نے مصدقہ اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ راولپنڈی…
مزید پڑھ ...

آئی سی سی کرکٹرز پر دولت کی بارش کرنے کو تیار

دبئی: آئی سی سی نے نئے سال میں کرکٹرزپر دولت کی بارش کرنے کی تیاریاں کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں،2016سے 2023تک کے عرصے میں ٹاپ ٹیسٹ ٹیموں، مینز اور ویمنز ایونٹس…
مزید پڑھ ...

یونس کے ریکارڈ بنانے پر بے انتہاخوشی ہے، میانداد

کراچی:  سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد نے یونس خان کے ہاتھوں اپنا ملکی ریکارڈ ٹوٹ جانے پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ یونس نے ٹیسٹ میں رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرکے میرا قائم کردہ 22 سال پرانا ریکارڈ توڑا ہے اس پر بے حد خوش ہوں۔…
مزید پڑھ ...

اسٹیٹ بینک 5روپے کا نیاسکہ 15 اکتوبر سے جاری کرے گا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف  پاکستان 5 روپے کا نئے سائز اور تبدیل شدہ بھرت کا سکہ جاری کرے گا۔یہ سکے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام فیلڈ آفسز کے ایکسچینج کاؤنٹرز سے 15 اکتوبر 2015 سے جاری کیے جائیں گے۔ سکے کا وزن 3 گرام ہے، اس میں 79…
مزید پڑھ ...

’’یوم غضب‘‘ پر حملوں میں3اسرائیلی ہلاک، 19 زخمی

مقبوضہ بیت القدس /  اسلام آباد: یوم غضب پر فلسطینیوں کے حملوں میں3 اسرائیلی شہری ہلاک اور19 زخمی ہوگئے جن میں سے8 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بیت المقدس شہر میں 2 فلسطینیوں نے ایک بس میں حملہ کیا، اس واقعے میں…
مزید پڑھ ...

تحریک انصاف نے این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلیے درخواست جمع کرادی

لاہور: تحریک انصاف نے لاہور کے حلقہ این اے 122 میں اپنے امیدوار علیم خان کی شکست کےبعد حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے درخواست جمع کرادی جسے ریٹرننگ افسر نے مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے جب کہ تحریک انصاف نے …
مزید پڑھ ...

گوگل نے نصرت فتح علی خان کی سالگرہ پر ڈُوڈل جاری کردیا

سان فرانسسکو: معروف سرچ انجن گُوگل نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ قوال اور گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کی سالگرہ پر ڈوڈل متعارف کرادیا۔ نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر1948 کو پیدا ہوئے تھے جن کا تعلق گائیکی اور قوالی کے ایک…
مزید پڑھ ...

ریکارڈ توڑکر بھی میانداد کی ہمسری نہیں کرسکتا، یونس

ابو ظبی:  رواں برس سری لنکا سے سیریز میں مصباح الحق کی برق رفتاری کے سبب یونس خان سب سے زیادہ ٹیسٹ رنزکا پاکستانی ریکارڈ نہیں توڑپائے تھے، کپتان کی جارحانہ بیٹنگ نے تجربہ کار بیٹسمین کو سنگ میل عبور کرنے کیلیے انتظار پر مجبور کردیا تھا،…
مزید پڑھ ...

یکسٹائل بحران؛ اپٹما نے کل یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا

کراچی: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے توانائی بحران، ٹیرف میں اضافے، بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت اور حکومتی عدم توجہی کے باعث بدھ کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین طارق سعود نے گزشتہ روز اپٹما ہاؤس میں…
مزید پڑھ ...