براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

پاکستان نے یورپی یونین کے ساتھ غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا معاہدہ معطل کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے یورپی یونین کے ساتھ غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا معاہدہ عارضی طور پر معطل کردیا جس کے تحت یورپی یونین میں غیر قانونیی طور پر قیام پزیر پاکستانیوں کو پاکستان واپس بھیجا جاتا تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…
مزید پڑھ ...

کچرے دان سے ملنے والے پرانے اولمپکس میڈلز 5 ماہ بعد بھی پولیس کیلیے دردسر

میلبورن: میلبورن میں ایک گھر کے باہر کچرے دان سے ملنے والے اولمپکس میڈلز5 ماہ بعد بھی پولیس کیلیے دردسر بنے ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 1948 لندن گیمز اور 1952 کے ہیلنسکی گیمز سے متعلق میڈلز میلبورن میں واقع ایک گھرکے باہرکچرے دان سے…
مزید پڑھ ...

نریندر مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر ہزاروں افراد گرفتار، کرفیو نافذ

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے دورے کے موقع پر کشمیری سراپا احتجاج بن گئے اور کرفیو کے باوجود ہزاروں کشمیری سڑکوں نکل آئے جب کہ بھارتی فوج نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سینئر حریت رہنماؤں سمیت سیکڑوں کشمیریوں کو بھی…
مزید پڑھ ...

عمران خان نے وزیراعظم کے لودھراں میں کسان پیکج اعلان کو دھاندلی قراردے دیا

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے لودھراں میں قبل از ضمنی انتخاب کسان پیکج کے اعلان کو دھاندلی قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ لودھراں میں…
مزید پڑھ ...

یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی 100 سالہ تاریخ کے کامیاب ترین بولر بن گئے

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے تیزی سے ابھرتے ہوئے لیگ اسپنر یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی 100 سالہ تاریخ میں سب سے کم میچز میں زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 8 وکٹیں حاصل کر کے یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی 100 سالہ…
مزید پڑھ ...

پاکستان کی ٹیم انگلینڈ سے بہتر ہے، انگلش کپتان کا اعتراف

شارجہ: حال ہی میں ایشز میں آسٹریلیا کو شکست دینے والے انگلش کپتان الیسٹر کک نے پاکستان سے شکست کے بعد اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کی ٹیم انگلینڈ سے بہتر ہے جب کہ پوری ٹیسٹ سیریز میں مصباح الحق نے بہترین کپتانی کا مظاہرہ کیا۔ ٹیسٹ سیریز کے…
مزید پڑھ ...

سرینا ولیمز کا موبائل فون اٹھاکر بھاگنے والا چور ٹینس اسٹار کی پھرتی سے نہ بچ سکا

نیویارک: کھلاڑی اپنی تیزی، پھرتی اور چستی کا مظاہرہ صرف کھیل کے میدان میں نہیں کرتے بلکہ ان کی یہ تیز رفتاری عملی زندگی میں نظرآتی ہے اور اس کا ایک مظاہرہ ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے بھی کرکے دکھایا جب ایک چور ان کا موبائل لے کر بھاگا لیکن…
مزید پڑھ ...

پاکستان نے ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

دبئی: پاکستان نے شارجہ ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دے کر نہ صرف سیریز اپنے نام کی بلکہ ٹیسٹ رینکنگ میں 2 درجے ترقی پاکر دوسری پوزیشن بھی حاصل کرلی۔ شارجہ ٹیسٹ سے قبل ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم 102 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر براجمان تھی…
مزید پڑھ ...

کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلمان خاتون کابینہ میں شامل

اوٹاوا: کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مسلم خاتون کو کابینہ میں بطور وزیرشامل کرلیا گیا ہے۔ کینیڈا کے 23ویں وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب صوبہ اوٹاوہ میں ہوئی جس میں عام شہریوں کو بھی داخلے کی اجازت دی گئی جس میں شہریوں کی بڑی…
مزید پڑھ ...

ایم کیوایم نے قومی اسمبلی سے استعفے واپس لینے کے لیے درخواست جمع کرادی

اسلام آباد: ایم کیوایم نے قومی اسمبلی سے دیئے جانے والے استعفے واپس لینے کے لیے درخواست جمع کرادی۔ متحدہ قومی موومنٹ نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے دیئے گئے استعفے واپس لینے کے لیے درخواست جمع کرادی۔ ایم کیوایم کے وفد نے قائم مقام اسپیکر…
مزید پڑھ ...

انضمام الحق 2 سال کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ پر رضامند

لاہور: سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق نے افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ جاری رکھنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق افغان کرکٹ بورڈ انضمام الحق کی کوچنگ میں اپنی ٹیم کی زمبابوے کے خلاف سیریز جیتنے پران سے 2 سال کے…
مزید پڑھ ...

شارجہ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

شارجہ: شارجہ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی ٹیم 355 رنز پر آؤٹ ہوئی اور انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لیے 284 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری…
مزید پڑھ ...