براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، متعدد افراد زخمی

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جب کہ مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے سے 39 افراد کے زخمی ہوگئے۔ آزاد کشمیر، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب  اور گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے…
مزید پڑھ ...

تحریک انصاف نے این اے 154 لودھراں کا میدان مارلیا

ودھراں: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے جہانگیر خان ترین نے مسلم لیگ (ن) کے صدیق بلوچ کو 39 ہزار 496 ووٹوں سے شکست دے دی ہے۔ لودھراں سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے…
مزید پڑھ ...

آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے پلیئرآف دی ایئرکا اعزاز اپنے نام کرلیا

دبئی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ایوارڈ 2015 کا اعلان کردیا جس کے مطابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ پلیئر آف دی ایئر کے علاوہ سرگارفیلڈ سوبر ٹرافی جیتنے والے چوتھے آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے جب کہ جنوبی افریقا کے کپتان اے بی…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم نواز شریف نے گیس کی قیمت میں اضافہ روک دیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے وزارت پیٹرولیم کو گھریلو صارفین کے لیے گیس کے نرخ میں اضافے سے روک دیا۔ اوزارت پیٹرولیم کے حکام نے بتایا کہ اوگرا نے جنوری سے گھریلو صارفین کے لیے گیس کے نرخ میں 38 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا تھا تاہم وزیراعظم…
مزید پڑھ ...

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

کراچی: جشن عید میلاد النبیﷺ آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں شہر شہر اور گلی محلوں میں ریلیاں اور جلسے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ ملک بھر میں عاشقان رسول کی جانب سے گزشتہ روز نماز مغرب کے ساتھ ہی…
مزید پڑھ ...

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر کے سامنے احتجاج ، باجماعت نماز کی ادائیگی

نیویارک: امریکا میں آئندہ صدارتی انتخاب کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے کے خلاف احتجاج  طول پکڑتا جارہا ہے اور سیکڑوں افراد نے ان کے دفتر کے سامنے باجماعت نماز ادا کی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق…
مزید پڑھ ...

این اے 154 لودھراں کا میدان مارنے کے لئے پولنگ جاری

ودھراں: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 154 میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ لودھراں سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 154 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ لودھراں کے ضمنی…
مزید پڑھ ...

پاکستان سپرلیگ کیلئے کھلاڑیوں کی بولی؛ پشاورزلمے نے شاہد آفریدی کا انتخاب کرلیا

لاہور: پاکستان سپرلیگ کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب کے پہلے روز پانچ ٹیموں نے آئی کون کھلاڑیوں سمیت 3 کیٹیگریز میں 9،9 کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا جب کہ مزید 2 کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب کل ہوگا۔ پی ایس ایل کی 5 ٹیموں کے لئے کھلاڑیوں کی…
مزید پڑھ ...

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹرتک کمی کاامکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد مقامی منڈی میں ہی اس کا اثر دیکھنے میں آرہا ہے اور یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے یکم جنوری سے…
مزید پڑھ ...

آئی پی گیس منصوبہ کے صرف 60کلومیٹرپرکام باقی رہ گیا، مرتضیٰ جتوئی

کراچی: وفاقی وزیر صنعت و پیداوارغلام مرتضیٰ جتوئی نے کہا ہے کہ ایران، پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے صرف60کلو میٹر حصے پر کام باقی رہ گیا ہے جس کی تکمیل اور ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، انڈیا پائپ لائن (تاپی) سمیت ایل این جی ٹرمینلز کے…
مزید پڑھ ...

افغانستان میں بگرام ایئربیس کے قریب خودکش حملے میں 5 نیٹوفوجی ہلاک

کابل: بگرام ایئربیس کے قریب نیٹو اور افغان فورسز کے مشترکہ گشت پر خود کش حملے کے نتیجے میں نیٹو کے 5 فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان ضلع بگرام میں بگرام ایئربیس کے قریب نیٹو اورافغان فورسز کے مشترکہ گشت…
مزید پڑھ ...

سندھ میں رینجرز کے اختیارات کو قانونی تحفظ حاصل ہے، وزارت داخلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے رینجرز اختیارات سے متعلق سندھ حکومت کی سمری کا جواب تیار کرلیا ہے جس میں کہا گیا کہ سندھ میں رینجرز کے اختیارات کو قانونی تحفظ حاصل ہے۔ وفاق نے رینجرز اختیارات سے متعلق سندھ حکومت کی سمری کا جواب تیار کرلیا جو…
مزید پڑھ ...