براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

پاکستان کوافغان امن مذاکرات کی حمایت نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرنی چاہیے، اشرف غنی

لندن: افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مذاکرات کی حمایت نہ کرنے والے گروپوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس وقت بہت کم ہے، آئندہ دو ماہ ہمارے لئے بہت…
مزید پڑھ ...

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی گئی ہے۔ محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملک کو کئی خطرات کا سامنا ہے۔ اس کے علاوہ ملک سے کرپشن…
مزید پڑھ ...

کیٹی بندربجلی منصوبے کی بحالی سندھ نے چین سے مدد مانگ لی

کراچی: سندھ حکومت نے کیٹی بندر میں بجلی منصوبے کی بحالی کے لیے چین سے مددمانگ لی ہے، چین نے اس منصوبے کوشاندار اور پرکشش قراردیتے ہوئے اس سے متعلق تفصیلات طلب کر لی ہیں، منصوبے کے تحت کیٹی بندرمیں کوئلے سے چلنے والا 10 میگاواٹ پاوربجلی…
مزید پڑھ ...

راولپنڈی میں شدید دھند کے باعث فضائی آمدروفت درہم برہم

اسلام آباد: شدید دھند کے باعث بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے جس کی وجہ سے اندرون و بیرون ملک سے آنے والی درجنوں پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔ شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے کے بعد بے نظیر…
مزید پڑھ ...

عامرکرکٹ میں واپسی پر پہلی سیریز میں 100 کی اوسط سے ایک وکٹ لے سکے

ویلنگٹن:  پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر پہلی سیریز میں 100 کی اوسط سے ایک ہی وکٹ لے سکے۔ انھیں اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں کھیل سے 5 سال تک دور رکھا گیا تھا، نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں عامر نے…
مزید پڑھ ...

پاکستانی ٹیم نے پہلی سے آخری گیند تک خراب کرکٹ کھیلی،مشتاق کا اعتراف

ویلنگٹن:  اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد نے تسلیم کیا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیم نے پہلی سے آخری گیند تک خراب کرکٹ کھیلی۔ مشتاق احمد نے کہا کہ تیسرے میچ میں ہمارے بولرز پلان کے مطابق بولنگ نہیں کرسکے۔ گپٹل پر کسی طور قابو پالیا تو…
مزید پڑھ ...

طالبان پاکستان اورافغانستان دونوں کیلیے خطرہ ہیں، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ طالبان پاکستان اور افغانستان دونوں کیلیے خطرہ ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا کہ طالبان سے مصالحت میں امریکا پاکستان اور افغانستان کی مدد کرے گا۔ جوش ارنسٹ نے کہا کہ امریکی فوج…
مزید پڑھ ...

بلوچستان کے علاقے مشکے میں ایف سی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک، ایک اہلکار شہید

کوئٹہ: ایف سی نے بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں کارروائی کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ ایف سی نے آواران کے علاقے مشکے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع…
مزید پڑھ ...

پی آئی اے کا عمرہ معتمرین کے لیے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

کراچی: پی آئی اے نے عمرہ معتمرین کے لیے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا جس کا اطلاق 24 جنوری سے ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والے معتمرین کے لیے کرائے کی مد میں 10…
مزید پڑھ ...

ترکی کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

انقرہ: بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش میں نکلے تارکین وطن کی کشتی ترکی کے ساحل کے قریب الٹ گئی جس میں 12 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 26 کوبچا لیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کو لے کرک کشتی یونان کی جانب روانہ تھی کہ ترکی…
مزید پڑھ ...

آپریشن ضرب عضب کے بہترین نتائج نکلے جس سے دہشتگرد بھاگ رہے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

ڈیووس: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی عفریت ہمیں ورثے میں ملی لیکن آپریشن ضرب عضب نے بہترین نتائج دیئے جو اب بھی کامیابی سے جاری ہے اور دہشت گرد اب ملک سے بھاگ رہے ہیں ۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی…
مزید پڑھ ...