براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

ملازمین کی ہڑتال؛ پی آئی اے کے طیارے چوتھے روز بھی اڑان نہ بھر سکے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے ملازمین کی جانب سے ادارے کی نجکاری کے خلاف احتجاج 12 ویں روز میں داخل ہو چکا ہے جب کہ مسلسل چوتھے روز پی آئی اے کوئی بھی طیارہ اڑان نہیں بھر سکا۔ آی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال کے…
مزید پڑھ ...

بھارت میں سابق فوجی جنرل کا بیٹا دہشت گردوں سے تعلق کے الزام میں گرفتار

نئی دلی: بھارتی فورسز نے ریاست گوا سے اپنی ہی فوج کے ایک سابق جنرل کے بیٹے کو دہشت گردوں سے تعلق کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اینٹی ٹیررسٹ اسکواڈ نے 4 روزقبل ریاست گوا کے واسکوریلوے اسٹیشن سے 44 سالہ شخص کو مشکوک…
مزید پڑھ ...

ڈی جی رینجرز نے پی آئی اے ملازمین کے احتجاج پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم کردی

کراچی: ڈی جی رینجرز نے کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے ملازمین کے احتجاج کےدوران فائرنگ سے ہلاکتوں کے واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اےملازمین کے…
مزید پڑھ ...

عراق میں فوجی ہیڈ کواٹر پر خود کش حملے میں 18 اہلکار ہلاک

بغداد: صوبہ انبار کے صدر مقام رمادی میں واقع  فوجی ہیڈ کواٹر پر خود کش حملے میں 18 فوجی ہلاک  جب کہ 20 سے زائد زخمی  ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے صوبہ انبار کے صدر مقام  رمادی کے علاقے دور البو دہاب  میں واقع  آرمی ہیڈ…
مزید پڑھ ...

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا فلائٹس آپریشن مستقل بنیادوں پر بند کرنے کا اعلان

کراچی: پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ملک بھر میں فلائٹ آپریشن مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز سے فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جوائنٹ ایکشن…
مزید پڑھ ...

امریکی ریاست آئیوا کے عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مسترد کردیا

آئیوا: امریکا میں 2016 کے صدارتی انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے نامزدگی کے امیدواروں کے درمیان پہلا باضابطہ پرائمری الیکشن ریاست آئیووا میں جاری ہے جس میں ری پبلکن پارٹی کے سینیٹر ٹیڈ کروز نے مسلم مخالف ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے دی…
مزید پڑھ ...

کراچی میں شہریوں کو پولیس اور گینگ وار کے کارندے ملکر اغوا کرتے تھے،عذیر بلوچ

کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ لیاری میں میری مرضی سے پولیس افسران کو تعینات کیا جاتا تھا ، پولیس افسران بھی شہریوں کے اغوا میں ملوث ہیں ، گینگ وارکے کارندے اور پولیس افسران پولیس موبائل اور بکتر بند…
مزید پڑھ ...

فٹبالر میسی کے مداح 5 سالہ افغان بچے کی تھیلی سے بنی ٹی شرٹ نے اسے مقبول کردیا

کابل: کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ کھیل اور کھلاڑیوں سے لگاؤ کی کوئی سرحد نہیں ہوتیں بلکہ یہ تو احساسات ہیں جو کھیلوں سے محبت کرنےوالا اپنے اندر رکھتا ہے اور اس کا اظہار اپنے دستیاب وسائل سے کرتا رہتا ہے ایسا ہی کچھ کیا افغانستان کے 5 سالہ بچے نے…
مزید پڑھ ...

انٹرنیٹ پر سرچ ہونے والا لفظ ’’محمد‘‘ پہلے نمبر پر آگیا

لاہور: مغربی ممالک میں اسلام کو دہشت گرد مذہب کے طور پر پیش کرنے کے باوجود انٹرنیٹ پر لفط ’’محمد‘‘ سب سے زیادہ سرچ کرنے والا لفظ بن گیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ بلاگ پیپل کین چینج دی ورلڈ کی طرف سے اپنی حالیہ پوسٹ میں اس بات کا انکشاف کیا…
مزید پڑھ ...

این اے122 میں انتخاب کا نتیجہ کالعدم قرار دینے کیلیے تحریک انصاف کی درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ کالعدم قرار دینے کے لئے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے بینچ نے قومی اسمبلی کے…
مزید پڑھ ...

جاپان کا ملکی معیشت کو سست روی سے بچانے کے لیے منفی شرح سود کا اعلان

ٹوکیو: دنیا بھر میں بینک قرض دے کر ان پر سود لیتے ہیں لیکن دنیا کی تیسری بڑی معاشی طاقت جاپان میں دھارا کچھ الٹا ہی بہہ رہا ہے جہاں کے مرکزی بینک نے سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنے اور ترقی کی شرح کو بہتر کرنے کے لیے حیران کن طور پر منفی…
مزید پڑھ ...

بابری مسجد کے واقعہ نے بھارت کا سر شرم سے جھکا دیا، بھارتی صدر

نئی دلی: بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے اپنی کتاب میں اعتراف کیا ہے کہ بابری مسجد کے انہدام نے بھارتیوں کا سردنیا بھر کےسامنے شرم سے جھکا دیا جب کہ یہ ایک شرمناک عمل تھا جسے روکا جا سکتا تھا۔ اپنی کتاب کے دوسرے ایڈیشن میں بھارتی صدر پرناب…
مزید پڑھ ...