براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

پرانے ڈیزائن کے نوٹ یکم دسمبر2016 سے کارآمدنہیں رہیں گے

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بار پھر یاددہانی کرائی ہے کہ یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے 4 جون 2015 کو گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیاتھا، 5 روپے اور پرانے ڈیزائن…
مزید پڑھ ...

دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جنرل راحیل کا جرأت مندانہ اقدام ہے، امریکی جنرل

کابل / واشنگٹن: افغانستان میں امریکی فوج کی کمانڈسے سبکدوش ہونے والے جنرل جون کیمبل نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان نے گزشتہ سال دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم اقدامات کیے، دہشت گردوں کے خلاف…
مزید پڑھ ...

خیبر پختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ

پشاور: خیبرپختونخوا كے اسپتالوں میں ہڑتالوں  اور احتجاج روكنے كے لیے لازمی سروسز ایكٹ  1958 نافذ كردیا گیا جب كہ احتجاج كرنے والوں كے خلاف كارروائی كا بھی حكم نامہ جاری كردیا گیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر صحت شہرام خان تركئی نے…
مزید پڑھ ...

تیونس پاکستان سے چاول درآمد اور تیل برآمد کرنیکا خواہاں

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات تیونس کے سفیر عادل العربی نے کہا ہے کہ ہم چاول امپورٹ کریں گے پاکستان کو تیونس سے تیل درآمد کرنا چاہیے۔ تیونس اور پاکستان کے درمیان 1957 سے سفارتی تعلقات قائم ہیں، پاکستان نے 1958 میں اپنا سفارتخانہ تیونس…
مزید پڑھ ...

ملک میں تھری وفور جی صارفین کی تعداد 2 کروڑ 36 لاکھ سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: ملک میں تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد 2 کروڑ 36 لاکھ 50ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق نومبر2015 میں یہ تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 80 ہزار تھی تاہم دسمبر2015 میں یہ تعداد بڑھ کر2کروڑ36 لاکھ50 ہزار سے تجاوز…
مزید پڑھ ...

طالبان نے افغانستان کے شہر سنگین پر قبضہ کرلیا،غیرملکی خبر رساں ایجنسی

ہلمند: طالبان نے افغانستان کے اہم ضلع اور شہر سنگین پر قبضہ کرلیا ہے  جب کہ بعض ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ سرکاری افواج اب بھی شہر کے بعض علاقوں میں موجود ہیں اور جنگجوؤں کا مقابلہ کررہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان فوج کے…
مزید پڑھ ...

2018 بہت دور ہے چلتے چلتے دستی بم کو لات مارنا نواز شریف کی عادت ہے، عمران خان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے لئے 2018 بہت دور ہے راہ چلتے دستی بم کو لات مارنا ان کی عادت ہے۔ ڈیرہ مراد جمالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین…
مزید پڑھ ...

پی ایس ایل؛ پشاورزلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ایکسپریس نیوز کی ٹیم پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 24 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی کے سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ایکسپریس نیوز کی ٹیم پشاور زلمی نے اسلام آباد…
مزید پڑھ ...

خدا کے احکامات پرعمل پیرا نیک لوگوں سے تقویت پاتا ہوں، اوباما

واشنگٹن:  امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ مذہبی عقیدہ لوگوں کو خوف پر حاوی آنے اور ’’مشترکہ انسانی ناطے‘‘ کے شرف کو قبول کرنے میں معاون بن سکتا ہے۔ انھوں نے یہ بات سالانہ ’قومی دعائیہ ناشتے‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہی ’’ایمان خوف سے چھٹکارے…
مزید پڑھ ...

افغان مفاہمتی عمل کیلیے 4 فریقی مذاکرات کا تیسرا دور آج اسلام آباد میں ہوگا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کے لیے چار فریقی مذاکرات کا تیسرا دور آج اسلام آباد میں ہوگا جب کہ اجلاس میں پاکستان، افغانستان، چین اور امریکا کے نمائندے شریک ہوں گے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں دفتر…
مزید پڑھ ...

سیمنٹ کی مقامی فروخت جولائی تاجنوری 15.6فیصد بڑھ گئی

کراچی:  سیمنٹ کی فروخت جولائی تاجنوری 6.38 فیصد اضافے سے 21.3 ملین ٹن تک پہنچ گئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز کی جانب سے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ مقامی کھپت میں نمایاں افزائش کا مرہون منت ہے، گزشتہ 7ماہ…
مزید پڑھ ...

یمن میں امریکی ڈرون حملے میں سینئرالقاعدہ رہنما سمیت 5 افراد ہلاک

صنعا: یمن کے صوبے ابیان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں سینئرالقاعدہ رہنما سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ امریکا کی جانب سے القاعدہ رہنما کے سرکی قیمت 5 ملین ڈالر رکھی گئی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے یمن کے…
مزید پڑھ ...