براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

سندھ حکومت 55 فیصد ترقیاتی فنڈز جاری نہ کرسکی؛ کئی منصوبے ادھورے رہنے کا خدشہ

کراچی: سندھ میں ترقی کے سرکاری دعوے صرف دعوے ہی ثابت ہوئے کیوں کہ مالی سال کے 7 ماہ گزرنے کے باوجود سائیں سرکار 55 فیصد ترقیاتی فنڈز جاری نہ کرسکی۔ محکمہ خزانہ کی دستاویز نے سندھ حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا جس کے مطابق مالی سال کے…
مزید پڑھ ...

کیریبیئن لیگ ؛ آفریدی اور مصباح کیلیے ’’نولفٹ‘‘ کا بورڈ لگ گیا

سینٹ لوشیا:  کیریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی اسٹارز شاہد آفریدی اور مصباح الحق کیلیے ’’نولفٹ‘‘ کا بورڈ لگ گیا۔ ان سمیت کئی نامور پلیئرز کو فرنچائز ٹیموں میں جگہ نہیں مل سکی، لینڈل سیمنز اور ڈیوڈ وارنربڑے معاوضے پانے میں کامیاب رہے، فکسنگ…
مزید پڑھ ...

بھارت کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

نئی دلی: کشمیر کی فضائیں تو اکثر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہتی ہیں اور کشمیری پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے رہتے ہیں لیکن اب نئی دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی بھی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ہے جس پر بھارتی جنتا…
مزید پڑھ ...

کراچی کے عوام کے ساتھ پاک فوج اور آرمی چیف کا عہد جاری رہے گا، ترجمان پاک فوج

کراچی: کراچی میں آپریشن کے باعث اب حالات قدرے بہتر ہیں لیکن اب بھی بہت کام کرنا باقی ہے جب کہ اس شہر کے عوام کے ساتھ آرمی چیف اور پاک فوج کا عہد جاری رہے گا۔ کراچی میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان پاک…
مزید پڑھ ...

عالمی طاقتیں شام میں جنگ بندی پر متفق

میونخ: شام کے بحران پر ہونے والے مذاکرات کے بعد عالمی طاقتیں جنگ زدہ ملک میں کارروائیاں روکنے کے لئے متفق ہو گئی ہیں۔ جرمنی کے شہر میونخ میں شام کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کے بعد اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ہمراہ پریس بریفنگ…
مزید پڑھ ...

اقتدار سنبھالا تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا لیکن اب ترقی کی راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم

دوحا: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ڈھائی سال پہلے ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا لیکن اب ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخی سطح پر ہیں اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ قطر میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…
مزید پڑھ ...

معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا انتقال کر گئیں

کراچی: پاکستان کی معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا طویل علالت کے باعث 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ پاکستان کی معروف ڈرامہ نگار اور ادیبہ فاطمہ ثریا بجیا یکم ستمبر 1930 کو بھارتی شہر حیدرآباد دکن کے ضلع کرناٹک میں پیدا…
مزید پڑھ ...

ترسیلات زر7ماہ میں6فیصدبڑھ کر11.2ارب ڈالر ہو گئیں

کراچی:  بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 11ارب 19کروڑ 81لاکھ 80 ہزار ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ مالی سال میں بھجوائی گئی رقم  10ارب 56کروڑ 59 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 6فیصد زیادہ ہیں۔…
مزید پڑھ ...

نائیجیریا میں جنگی متاثرین کے کیمپ میں 2 خودکش حملے، 60 سے زائد افراد ہلاک

ابوجا: نائیجیریا میں 2 خود کش حملوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کے شمالی علاقے میں 2خود کش حملوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، دھماکے…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں داعش کا نیٹ ورک پکڑ لیا ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان نے کہا ہے کہ داعش اور دیگر تنظیمیں سوشل میڈیا کو استعمال کررہی ہیں جب کہ آئی بی نے پاکستان میں داعش کا نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…
مزید پڑھ ...

پاکستان اوربھارت کودہشت گردی کے خلاف مل کر کام کرنا ہو گا، امریکا

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی حالیہ کارروائیاں قابل ستائش ہیں جب کہ خطے میں امن کے لئے پاکستان اور بھارت کو دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کرنا ہو گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کا…
مزید پڑھ ...

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس، اہم امور پر غور

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت دیگر دفاعی امور پرغورکیا جارہا ہے۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں آرمی چیف جنرل…
مزید پڑھ ...