براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

میچ کے دوران جھگڑنے پر احمد شہزاد اور وہاب ریاض کو جرمانہ

شارجہ: آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز احمد شہزاد اور پشاورزلمی کے فاسٹ بولروہاب ریاض پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچ کے دوران دونوں کھلاڑی…
مزید پڑھ ...

ایل این جی درآمد سے توانائی بحران آدھا رہ جائے گا، شاہد خاقان

لاہور: وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ موجودہ حکومت نے سابق دور حکومت میں ایل این جی کی طے شدہ قیمت سے 2فیصد کم شرح پر معاہدہ کیا ہے جس سے 400ملین ڈالر کی سالانہ بچت ہوگی، پاکستان میں ایل این جی کا ٹرمینل پوری…
مزید پڑھ ...

2 کشمیریوں کی شہادت کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

سری نگر: بھارتی فوج کے ہاتھوں خاتون سمیت 2 کشمیریوں کی ہلاکت کے خلاف مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ بھارتی فوج کے ہاتھوں 2 کمشیریوں کی شہادت کے خلاف چیرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسمین ملک…
مزید پڑھ ...

سندھ حکومت 55 فیصد ترقیاتی فنڈز جاری نہ کرسکی؛ کئی منصوبے ادھورے رہنے کا خدشہ

کراچی: سندھ میں ترقی کے سرکاری دعوے صرف دعوے ہی ثابت ہوئے کیوں کہ مالی سال کے 7 ماہ گزرنے کے باوجود سائیں سرکار 55 فیصد ترقیاتی فنڈز جاری نہ کرسکی۔ محکمہ خزانہ کی دستاویز نے سندھ حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا جس کے مطابق مالی سال کے…
مزید پڑھ ...

کیریبیئن لیگ ؛ آفریدی اور مصباح کیلیے ’’نولفٹ‘‘ کا بورڈ لگ گیا

سینٹ لوشیا:  کیریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی اسٹارز شاہد آفریدی اور مصباح الحق کیلیے ’’نولفٹ‘‘ کا بورڈ لگ گیا۔ ان سمیت کئی نامور پلیئرز کو فرنچائز ٹیموں میں جگہ نہیں مل سکی، لینڈل سیمنز اور ڈیوڈ وارنربڑے معاوضے پانے میں کامیاب رہے، فکسنگ…
مزید پڑھ ...

بھارت کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

نئی دلی: کشمیر کی فضائیں تو اکثر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہتی ہیں اور کشمیری پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے رہتے ہیں لیکن اب نئی دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی بھی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ہے جس پر بھارتی جنتا…
مزید پڑھ ...

کراچی کے عوام کے ساتھ پاک فوج اور آرمی چیف کا عہد جاری رہے گا، ترجمان پاک فوج

کراچی: کراچی میں آپریشن کے باعث اب حالات قدرے بہتر ہیں لیکن اب بھی بہت کام کرنا باقی ہے جب کہ اس شہر کے عوام کے ساتھ آرمی چیف اور پاک فوج کا عہد جاری رہے گا۔ کراچی میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان پاک…
مزید پڑھ ...

عالمی طاقتیں شام میں جنگ بندی پر متفق

میونخ: شام کے بحران پر ہونے والے مذاکرات کے بعد عالمی طاقتیں جنگ زدہ ملک میں کارروائیاں روکنے کے لئے متفق ہو گئی ہیں۔ جرمنی کے شہر میونخ میں شام کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کے بعد اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ہمراہ پریس بریفنگ…
مزید پڑھ ...

اقتدار سنبھالا تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا لیکن اب ترقی کی راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم

دوحا: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ڈھائی سال پہلے ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا لیکن اب ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخی سطح پر ہیں اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ قطر میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…
مزید پڑھ ...

معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا انتقال کر گئیں

کراچی: پاکستان کی معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا طویل علالت کے باعث 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ پاکستان کی معروف ڈرامہ نگار اور ادیبہ فاطمہ ثریا بجیا یکم ستمبر 1930 کو بھارتی شہر حیدرآباد دکن کے ضلع کرناٹک میں پیدا…
مزید پڑھ ...

ترسیلات زر7ماہ میں6فیصدبڑھ کر11.2ارب ڈالر ہو گئیں

کراچی:  بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 11ارب 19کروڑ 81لاکھ 80 ہزار ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ مالی سال میں بھجوائی گئی رقم  10ارب 56کروڑ 59 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 6فیصد زیادہ ہیں۔…
مزید پڑھ ...

نائیجیریا میں جنگی متاثرین کے کیمپ میں 2 خودکش حملے، 60 سے زائد افراد ہلاک

ابوجا: نائیجیریا میں 2 خود کش حملوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کے شمالی علاقے میں 2خود کش حملوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، دھماکے…
مزید پڑھ ...