براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

بجلی کی قیمت میں 3روپے 38 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی سے جنوری کے لئے بجلی کی قیمت میں 3روپے 38 پیسے فی یونٹ کمی کی سفارش کردی ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ جنوری کے دوران ڈیزل سے بجلی…
مزید پڑھ ...

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ؛ پاکستان ساتویں سے چھٹے نمبر آگیا

دبئی: جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو شکست دے کر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھی سے دوسری پوزیشن پر قبضہ کرلیا جب کہ انگلینڈ کے ساتویں نمبر پر جانے سے پاکستان چھٹے نمبر پر آگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی…
مزید پڑھ ...

پاکستان سپرلیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاوراسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاکرا آج ہوگا

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں ٹائٹل اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں…
مزید پڑھ ...

سونے کی قیمت500روپے گھٹ کر47ہزار500 روپے تولہ ہوگئی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22 ڈالر کی کمی سے1205 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 اور428 روپے کی کمی ہوئی۔ جس کے نتیجے…
مزید پڑھ ...

امریکا نے مقبوضہ فلسطین میں یہودی بستیاں غیر قانونی قرار دیدیں

عمان: امریکی وزیر خارجہ جان کیری  نے فلسطین کے مقبوضہ عرب علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے تعمیر کی جانے والی یہودی بستیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے صہیونی توسیع پسندی کی ایک بار پھر سخت مخالف کر دی، امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے فلسطینی…
مزید پڑھ ...

اکبربگٹی قتل کیس میں بریت کے خلاف درخواست پر پرویز مشرف کونوٹس

بلوچستان ہائی کورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے پرویز مشرف اور دیگر نامزد شخصیات کو نوٹس جاری کردیئے۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں اکبربگٹی قتل کیس میں انسداد دہشت…
مزید پڑھ ...

شاہد آفریدی سے محبت کی دعویدار بھارتی اداکارہ عرشی خان کا پاکستان آنے کا اعلان

لاہور: پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی سے محبت کی دعویدار بھارتی اداکارہ عرشی خان نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی محبت میں بے باک بیانات دینے والی بھارتی اداکارہ عرشی خان ایک بار پھر منظرعام پر آ گئی ہیں…
مزید پڑھ ...

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاورزلمی کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

دبئی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایونٹ کی مضبوط سمجھی جانے والی ٹیم پشاور زلمی کو تیسرے پلے آف میچ میں 50 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی…
مزید پڑھ ...

قطر سے معاہدے کے بعد مارچ میں سی این جی نرخ کم ہوں گے، غیاث پراچہ

کراچی: سی این جی سیکٹر نے قطر سے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے توانائی، مقامی صنعت اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کے ساتھ صارفین کیلیے بھی خوش آئند قرار دیا ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا ہے کہ قطر سے…
مزید پڑھ ...

بھارت میں نسلی فسادات، ریاست ہریانہ میں پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی

نئی دلی: بھارتی ریاست ہریانہ میں جاٹ برادری کی جانب سے سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ نہ دیئے جانے کے خلاف پرتشدد احتجاج چوتھے روز بھی جاری ہے جس کے دوران اب تک 19 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری ملازمتوں…
مزید پڑھ ...

ڈی جی آئی ایس پی آر کی دہشتگردی کے خلاف جنگ سے متعلق پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران گرفتار ملزمان اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتہ ہونے والے 50 سے زائد افراد کی بازیابی کے لئے دائر…
مزید پڑھ ...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے…
مزید پڑھ ...