براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

شرمین عبید چنائے کی ڈاکو مینٹری فلم ’اے گرل ان دا ریور‘ نے آسکر ایوارڈ جیت لیا

لاس اینجلس: شرمین عبید چنائے کی مختصر دورانئے کی دستاویزی فلم ’آ گرل ان دا ریور‘ نے آسکر اکیڈمی ایوارڈ جیت لیا۔ شرمین عبید چنائے دوسری مرتبہ پاکستان کے لئے آسکر ایوارڈ جیتنے والی پہلی شخصیت بن گئی ہیں، شرمین عبید کی مختصر دورانئے کی…
مزید پڑھ ...

پاک ایران گیس منصوبے پر کام جاری 2018 تک بحران ختم ہوجائےگا، وزیر پٹرولیم

لاہور: وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیتے رہیں گے، 2018 تک گیس لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیاجائیگا۔ ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ حکومت عوام کی فلاح اور بہتری کیلیے…
مزید پڑھ ...

سعودی عرب میں پاکستان، ترکی، امارات سمیت 20 ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع

ریاض: سعودی عرب کے شمال مغرب میں ’رعد الشمال‘ (شمال کی گرج) کے نام سے فوجی مشقیں شروع ہو گئی ہیں، جن میں تینوں بری، بحری اور فضائیہ حصہ لے رہی ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان مشقوں میں  پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، اردن،…
مزید پڑھ ...

ملک سے دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، سربراہ پاک فوج

پشاور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شوال میں دہشت گردوں…
مزید پڑھ ...

ثانیہ مجھ سے بہتر کھیل کی توقع اور بھارتی ٹیم کو سپورٹ کریں گی، شعیب ملک

نئی دہلی:  ایشیا کپ ٹی 20 میں ہفتے کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آرہی ہیں، اس حوالے سے پاکستانی بیٹسمین شعیب ملک نے کہا ہے کہ میری اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہوئے مجھ سے بھی بہترین پرفارمنس کی توقع…
مزید پڑھ ...

عراق میں مسجد میں 2 خودکش دھماکے؛ 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں مسجد میں 2 خود کش بم دھماکوں کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ جنگجو تنظیم داعش نے بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں…
مزید پڑھ ...

قوم کی نظریں قومی احتساب بیورو پر لگی ہیں، چیرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کا کہنا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے اور اسی سے معاشرے میں تمام مسائل پیدا ہوتے ہیں تاہم ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے بلا امتیاز احتساب کے لئے…
مزید پڑھ ...

امریکی ریاست کنساس میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

کنساس: امریکی ریاست کنساس کی فیکٹری میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کنساس کے شہر ہیسٹن کی فیکٹری میں ایک ملازم نے اپنے ہی ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم نوازشریف آج کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف آج کراچی میں گرین لائن ریپڈ بس سروس کا سنگ بنیاد رکھیں گے جو ایک سال میں مکمل ہوگا جب کہ منصوبہ 17 کلومیٹر طویل ہے جس پر 16 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف آج کراچی…
مزید پڑھ ...

قطر ویمنز ٹینس: ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگز کی لگاتار فتوحات کا سلسلہ41 میچز تک دراز

دوحا:  بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگز نے مسلسل فتوحات کا سلسلہ 41 میچز تک دراز کرلیا۔ ٹاپ سیڈ جوڑی نے قطرویمنز ٹینس کے ڈبلز میں دوسرے رائونڈ سے سفر شروع کیا، پہلی آزمائش میں انھوں نے چینی حریفوں یی فان ژو اور سائی سائی…
مزید پڑھ ...

آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق آصف زرداری کا بیان کہاں سے آیا اس کی تحقیقات کررہے ہیں، قمر زمان…

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہےکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آصف زرداری نے کوئی بیان نہیں دیا لہٰذا گزشتہ دنوں اس سے متعلق چلنے والا بیان کہاں سےآیا اس کی تحقیقات کررہے ہیں۔…
مزید پڑھ ...

تاریخ کے نازک موڑ پر آرمی چیف کا ریٹائرمنٹ کا اعلان قبل از وقت ہے، آصف زرداری

دبئی: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ قومی تاریخ کے نازک موڑ پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ریٹائرمنٹ کا اعلان قبل از وقت ہے اس سے عوام کی امید مایوسی میں بدلنے اور منفی تاثر آنے کاامکان ہے۔ دبئی سے جاری…
مزید پڑھ ...