براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

نگران وزیراعظم کا دورہ چین، روسی صدر پیوٹن سے ملاقات طے

 نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی دورہ چین کے دوران روس کے صدر پیوٹن سے ملاقات طے ہو گئی۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات آج ہو گی جبکہ انوار الحق کاکڑ اور پیوٹن میں ون آن ون ملاقات ہو گی۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ چین…
مزید پڑھ ...

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزمان پر فرد جرم آئندہ سماعت پر عائد کی جائے گی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی، سماعت جج ابو…
مزید پڑھ ...

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستیں بحال کرنے کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں بحال کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ان کیسز میں 9 مئی…
مزید پڑھ ...

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک ہزار 90 درخواستوں پر دلائل طلب

سپریم کورٹ نے بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک ہزار 90 درخواستوں کی سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے دلائل طلب کر لیے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کی جس میں اٹارنی جنرل نے عدالت سے…
مزید پڑھ ...

پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے پر پولیس افسران نے معافی مانگ لی

مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے معافی مانگ لی۔لاہور ہائیکورٹ میں چودھری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے پر توہین…
مزید پڑھ ...

مینار پاکستان جلسے میں صرف نوازشریف ہی خطاب کرینگے: ن لیگ

پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان جلسے سے صرف پارٹی قائد نوازشریف ہی خطاب کریں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے مسلم لیگ ن نے نئی حکمت عملی طے کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ 21 اکتوبر کو…
مزید پڑھ ...

انسداد پولیوکی جنگ جیتیں گے: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ ہمارا دینی، اخلاقی اور قومی فریضہ ہے، ملک کو پولیو سے پاک کرنے کے عزم کے ساتھ انسداد پولیو کی جنگ جیتیں گے۔ملک گیر انسداد پولیو مہم کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم…
مزید پڑھ ...

سائفر کیس کی اِن کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست ضمانت کی اِن کیمرا سماعت کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر اِن کیمرا سماعت کیلئے ایف آئی اے کی درخواست پر…
مزید پڑھ ...

سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا ٹکٹ کٹا لیا

قائد پاکستان مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی ٹکٹ بک کروا لی گئی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے ابو ظہبی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کریں گے، اسی روز قائد ن لیگ ابو ظہبی سے لاہور کے لئے روانہ ہوں گے، سابق…
مزید پڑھ ...

بھارت خطے میں انتہاپسندی کو فروغ دے رہا ہے‘وزیراعظم

 نیویارک:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے واضح کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کی کنجی کشمیر ہے،تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں،پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے، بھارت خطے میں انتہاپسندی کو فروغ دے…
مزید پڑھ ...

تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے، پرویز الہی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے کہا ہے کہ جیسے حالات چل رہے ہیں ان حالات میں تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے۔انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی پر کمرہ عدالت میں سماعت سے قبل…
مزید پڑھ ...

وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سمیت دیگر سے ملاقاتیں، تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف سمیت دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔جلیل عباسی جیلانی نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن پر اپنے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف سے نیو یارک میں ملاقات کی۔وفود کے…
مزید پڑھ ...