براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

فاطمہ جناح نے خواتین کے حقوق کے لیے کام کیا، اداکارائیں

لاہور: مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 46ویں برسی کے موقع پر شوبزسے وابستہ معروف اداکاراؤں نے بھی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی طرح مادرملت فاطمہ جناح کی شخصیت اوران کی کاوشوں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔…
مزید پڑھ ...

ہما قریشی اور شاہد کپور کی دوستی کے چرچے

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ہماقریشی اور شاہد کپور کی دوستی کے چرچے ہونے لگے ہیں ۔ بالی وڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں فنکاروں کو کئی مقامات پر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے ۔ادھر اداکارہ ہما قریشی کے قریبی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ ابھی تک شاہد…
مزید پڑھ ...

فحاشی پھیلانے کے الزام میں ملیکا شراوت کے وارنٹ جاری

ممبئی: بھارتی ریاست گجرات کے شہر ودودارا کی مقامی عدالت نے فحاشی پھیلانے کے کیس میں بالی ووڈ اداکارہ ملیکاشراوت کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برودا بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر نریندرا تیواری کی جانب سے ملیکا شراوت کے خلاف…
مزید پڑھ ...

فلم ’’گلاب گینگ‘‘ میں پہلی بارایکشن سے بھرپورکردار ادا کیا ہے، مادھوری ڈکشٹ

ممبئی: اپنی خوبصورت اداکاری اور ڈانس کی وجہ سے بالی ووڈ ميں ایک عرصے تک راج کرنے والی مادھوری ڈکشٹ نے اپنی نئی فلم “گلاب گینگ” میں پہلی دفعہ ایکشن سین بھی عکس بند کرائے ہیں. بھارتی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے مادھوری ڈکشٹ کا کہنا تھا کہ…
مزید پڑھ ...

مصطفی قریشی نے پہلی فلم میں ہی اداکاری کی دھاک بٹھادی

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری پر برسوں سے راج کرنیوالے سینئراداکارمصطفی قریشی 11 مئی 1937 کو حیدرآباد (سندھ) میں پیدا ہوئے۔ ان کی پہلی فلم1958میں ریلیز ہوئی ،جس نے باکس آفس پر زبردست بزنس کیا۔ اس فلم میں نے انھیں منفرد شناخت اور پہچان دیدی اور…
مزید پڑھ ...

فلم ’’ہجرت‘‘ کا پوسٹ پروڈکشن کام بنکاک میں شروع

لاہور: ٹی وی ڈراموں کے معروف ہدایتکارفاروق مینگل کی بطورڈائریکٹر پہلی فلم ’’ہجرت‘‘ کا پوسٹ پروڈکشن کام بنکاک میں شروع ہوگیا۔ اس سلسلہ میں بنکاک کی مقامی لیبارٹری کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ فاروق مینگل نے ’’ نمائندہ رائل‘‘سے فون پربات کرتے…
مزید پڑھ ...

ایکشن رول کرنے کی بھی پریکٹس ہوچکی، رانی مکھر جی

ممبئ: بالی وڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ بہت کچھ تبدیل ہوگیا ہے ۔ نئی فلم میں اپنی بھرپور صلاحیتوں کے ساتھ جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہوں ۔انھوں نے بتایا کہ آنیوالی فلموں میں اب میری پرفارمنس بھی فرق کے ساتھ سامنے آئے گی…
مزید پڑھ ...

پدمنی کولہا پوری نے فلم ’’پریم روگ‘‘سے شہرت پائی

کراچی: بالی وڈ اداکارہ پدمنی کولہا پوری کا نام بھارتی فلم اسکرین پر بے حد شہرت کی حامل ہے۔ انھوں نے بہت کم عمر میں شو بز کی دنیا میں قدم رکھا، 15سال کی عمر میں انھوں نے ناصر حسین کی فلم’’ زمانہ کو دکھانا ہے‘‘ فلمی سفر کا آغاز کیا،جسکے ہیرو…
مزید پڑھ ...

خوبصورت یادوں کے ذکر پراکثرآنکھیں نم ہوجاتیں،عالمگیر

لاہور: پاپ سنگرعالمگیر 6ماہ پاکستان میں رہنے کے بعد امریکا چلے گئے۔ جہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ لینے کے بعد گردوں کا ٹرانسپلانٹ کیا جائے گا۔ عالمگیرامریکی ریاست اٹلانٹا میں اپنی بیگم اوربیٹے اورنگزیب کے ساتھ مقیم ہیں۔ امریکا سے فون پرگفتگوکرتے…
مزید پڑھ ...

کرینہ اور اجے ’’ ستیا گرہ‘‘ میں مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہونگے

ممبئ: بالی وڈ فلم ’’ ستیا گرہ ‘‘میں کرینہ کپوراوراجے دیوگن مرکزی کرداروں میں جلوہ گرہونگے ۔ امیتابھ بچنکا بھی بہت اہم کردار ہے ۔اس فلم میں فنکاروں نے اداکاری سے بتایا ہے کہ نظام بدلنے سے پہلے اپنے آپ کو بدلنا پڑتا ہے ۔ فلم میں بالی وڈ کی…
مزید پڑھ ...

جان ابراہم کے ساتھ کام کرکے بہت اچھا لگا،نرگس فخری

ممبئ: 2011میں بالی وڈ میں قدم رکھنے والی ماڈل و اداکارہ نرگس فخری نے کہا ہے کہ نئی فلم میں جان ابراہم کے ساتھ کام کرکے بہت اچھا لگا ۔ اس فلم میں دہشتگردی کو موضوع بنایا گیا ہے ،مافیا کی خوفناک کہانی بھی ہے اور سچے لوگوں کی وفا کا درس بھی…
مزید پڑھ ...

میرا کو کاروبار کے لیے سیالکوٹی پارٹنر کی تلاش

لاہور: معروف اداکارہ میرا نے کاروباری شراکت کے لیے سیالکوٹی پارٹنر کی تلاش شروع کردی۔ معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ میراایک ’’ نیا ‘‘پروجیکٹ شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں جس کے لیے انھیں دو سے تین کروڑروپے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلہ میں انھوں نے اپنے…
مزید پڑھ ...