براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

فنکار محنت سے کسی بھی کردار کو یاد گار بنادیتا ہے،شفقت چیمہ

کراچی: اداکار شفقت چیمہ نے کہا جب میں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو مجھے معمولی نوعیت کے کردار دیے گئے بطور فائیٹر میں نے بہت سی فلموں میں کام کیا لیکن مجھے اس بات کا یقین تھاکہ میں ایک دن اپنی محنت اور لگن سے فلموں میں ضرور کامیابی حاصل…
مزید پڑھ ...

نئی البم کی تیاری میں مصروف ہوں ،ٹیلر سوئفٹ

لاس اینجلس: گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ ان دنوں اپنی نئی البم پرکام میں مصروف ہیں ۔ ٹیلر سوئفٹ نے کہاہے کہ وہ آجکل میڈیا پر زیادہ نظر نہیں آرہی کیونکہ اپنی نئی البم پرکام میں مصروف ہوں اور بہت محنت کر رہی ہوں۔یہ البم ان کی گزشتہ سال ریلیز ہونے والی…
مزید پڑھ ...

رانی مکھرجی کا انکار، پریا نکا نے کا بھنسالی کی فلم میں کام کی تیاری کرلی

ممبئی: بالی ووڈ فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی بھارتی ریاست منی پور سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ باکسر میری کوم پر بنائی جانے والی فلم ’’میری کوم ‘‘میں مرکزی کردار کے لیے پریانکا چوپڑا نے تیاری مکمل کرلی ہے۔ باکسنگ کی تربیت بھی حاصل…
مزید پڑھ ...

فلم انڈسٹری میں نئی سوچ ہی تبدیلی لاسکتی ہے،جاوید شیخ

کراچی: پاکستان کی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ڈائریکٹر جاوید شیخ نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے جو کوششیں کی جارہی ہیں اس کے اثرات نظر آنے لگے ہیں۔ نئی سوچ ہی تبدیلی لاسکتی ہے اور، ٹیلی ویژن سے وابستہ لوگوںنے فلم انڈسٹری میں تبدیلی…
مزید پڑھ ...

پاکستانی فلموں کا امیج مسلسل خراب ہورہا ہے، میرا

کراچی: فلم اسٹار میرا نے کہاہے کہ پاکستانی فلموں کا امیج پاکستان سے باہرمسلسل خراب ہورہا ہے ،ہمارے ڈائریکٹرزاس پرتوجہ کیوں نہیں دے رہے۔ رائل سے گفتگو کے دوران انکاکہنا تھا کہ ایک وقت تھا کہ ہم دلیلیں دے کرفلم کے حوالے سے بات کیاکرتے تھے ۔آج…
مزید پڑھ ...

رمضان میں عبادت کیساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے، آمنہ شیخ

کراچی: ماڈل واداکارہ آمنہ شیخ نے کہاہے کہ رمضان المبارک میں خدا انسان کو صبر سکھاتا ہے، یوں توانسان کے لیے پوراسال بہت کچھ سیکھنے کے لیے ہوتاہے مگررمضان مسلمانوں کے لیے خاص تحفہ ہے اس ماہ میں ہمیں اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگنی چاہیے۔…
مزید پڑھ ...

بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف 30 برس کی ہوگئیں

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول اور آئٹم سونگز کی ملکہ کہی جانے والی اداکارہ کترینہ کیف آج 30 برس کی ہوگئیں ہیں۔ 16 جولائی 1983 کو ہانگ کانگ میں پیدا ہونے والی کترینہ کیف کے والد ’’محمد کیف‘‘ کا تعلق مقبوضہ کشمیر جبکہ والدہ ’’سوسانا ٹرکیوئٹ‘‘…
مزید پڑھ ...

اداکار البیلا کی 9 ویں برسی آج منائی جائے گی

جہانیاں: فلم ٹی وی اور اسٹیج کے نامور اداکار البیلا کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے ان کی 9ویں برسی آج (17جولائی بدھ کو) منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں ملک بھر کے فلمی حلقوں میں اس عظیم اداکار کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریبات کا…
مزید پڑھ ...

احمد رشدی نے صرف وحید مراد کے لیے150 گیت گائے

لاہور: احمد رشدی پاکستان کی فلمی تاریخ کا اتنا بڑا نام ہے کہ جس کے ذکر کے بغیر فلمی گائیکی کی تاریخ کبھی مکمل نہیں ہوسکتی۔ 60ء کے عشرے میں ہر دوسری یا تیسری فلم میں ان کے گیت لازمی ہوتے تھے۔اس دور میں وہ نوجوان فلم بینوں کے سب سے مقبول ترین…
مزید پڑھ ...

فلم ’’جانور‘‘ کی کامیابی نے کرشمہ کو صف اول کی ادکارہ بنادیا

کراچی: اداکارہ کرشمہ کپور کا تعلق مشہور کپورخاندان سے ہے جو اب تک بولی ووڈ فلم انڈسٹری میں حکومت کررہا ہے۔ کرشمہ کپور مشہور ادکار رندھیر کپور اور ببیتا کی صاحبزادی ہیں جنھوںنے بے شمار فلموں میں کام کیا،کرشمہ کپور نے17سال کی عمر میں فلم…
مزید پڑھ ...

’’عاشقی ٹو‘‘ کی کہانی میری زندگی سے جڑی ہے، شان کو فلم میں سائن کرنا چاہتے ہیں، رائٹر شگفتہ رفیقی

لاہور: بالی وڈ کی معروف فلموں’ آوارہ پن، دھوکہ، وہ لمحے، جشن، جنت ٹو، راز، مرڈر3 ‘کی رائٹرشگفتہ رفیقی نے کہا ہے کہ جب تک فلم کی کہانی میں حقیقت کا رنگ شامل نہ ہووہ دوسروں کومتاثرنہیں کرتی۔ ’’ عاشقی ٹو ‘‘ کی کہانی میری زندگی سے جڑی ہے۔ یہی…
مزید پڑھ ...

خاتون ڈائریکٹر کی سعودی عرب میں بنائی گئی پہلی فلم ’’وجدہ‘‘ نے دھوم مچا دی

ریاض: خاتون ڈائریکٹرحیفہ المنصورکی جانب سے سعودی عرب میں بنائی گئی پہلی فلم ’’وجدہ‘‘ نے انٹرنیٹ پربھی دھوم مچادی۔ فلم کئی عالمی فیسٹیول میں ناقدین سے دادوصول کرچکی ہے۔وجدہ کودبئی اور لندن فلم فیسٹیولزمیں بھی نمائش کیلیے پیش کیاجاچکاہے، جہاں…
مزید پڑھ ...