براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

خاندان میرے لیے پہلی ترجیح ہے، سلمیٰ ہائیک

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ سلمیٰ ہائیک نے کئی اہم فلمی پیشکشوں کو اپنے خاندان کے ساتھ رہنے کو ترجیح دیتے ہوئے مسترد کیا۔ سلمیٰ ہائیک نے کہا ہے کہ اس کو کئی اچھی فلمی آفرز تھیں لیکن اس نے اپنی فیملی کے لیے ان کو قبول نہیں کیا جس کا ان کو…
مزید پڑھ ...

گووندا کو ’’شعلہ اور شبنم‘‘ نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا

کراچی: بالی ووڈ اداکار گووندا ہر دور میں عوام کے پسندیدہ اداکار رہے اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ وہ ایک ور اسٹائل اداکار رہے ہیں۔ انھوں نے مزاحیہ کردار بہت خوبصورتی سے ادا کیے، وہ ایک بہترین ڈانسر ہیرو بھی رہے ہیں لیکن سنجیدہ ادکاری میں بھی انھوں…
مزید پڑھ ...

نئےولی عہدکی پیدائش،لیگوپارک میں بکھنگم پیلس کاماڈل نصب

لندن : لیگو لینڈ پارک میں نئے ولی عہد کی پیدائش پر بکھنگم پیلس کا لیگوماڈل نصب کردیا جسے دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں لوگ پارک کا رخ کر رہے ہیں۔ ان دنوں برطانیہ میں نئے ولی عہد کی آمد کا چرچا ہے۔ ہرجگہ نئے شہزادے کی خبریں ہیں۔ اسی عوامی…
مزید پڑھ ...

نرگس فخری فلم ’’پھٹا پوسٹرنکلا ہیرو‘‘ میں شاہد كپور كے ساتھ آئٹم سونگ كریں گی

ممبئی: فلم ’’راک اسٹار‘‘ میں اداکاری کے جلوے دکھانے والی نرگس فخری اب شاہد کپور کے ساتھ آئٹم سونگ میں نظر آئیں گی۔ نرگس فخری فلم ’’پھٹا پوسٹر نكلا ہیرو‘‘ میں شاہد كپور كے ساتھ آئٹم سونگ كریں گی، راج کمار سنتوشی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس…
مزید پڑھ ...

پاکستان آنے کو بہت دل چاہتا ہے، داتا دربار پر حاضری دوں گا، سکھویندر سنگھ

لاہور: بالی وڈ فلموں کے معروف گلوکار سکھویندرسنگھ نے کہا ہے کہ داتا کے دربارمیں متھا ٹیکنا اورلنگرکھانے کی خواہش دل میں لیے بیٹھا ہوں۔ ’وی آئی پی‘ بن کرنہیں عام آدمی بن کرحضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے دربارپر دن رات گزارنا چاہتا ہوں۔…
مزید پڑھ ...

ودیا بالن نئی فلم میں بنگالی بیوی کا روپ دھاریں گی

ممبئ: اداکارہ ودیا بالن نئی فلم میں پھر ایک گھریلو خاتون کے طور نظر آئے گی۔ ذرائع کے مطابق فلم گھن چکر میں پنجابی ہائوس وائف کا کردار ادا کرنے والی ودیا اب نئی فلم میں اداکار فرحان اختر کے مقابل بنگالی بیوی کا کردار ادا کریں گی۔ ودیا نے سب…
مزید پڑھ ...

رشی کپور نے موٹاپا کم کرنے کیلیے یوگا کی مشقیں شروع کردیں

ممبئ: بالی وڈ اداکار رشی کپور نے اپنے کیرئیر میں ایک بار پھر فلمی مصروفیات بڑھنے کے باعث اپنی صحت پر توجہ دیتے ہوئے موٹاپا اور شراب نوشی کم کرنے کی کوششیں شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق رشی نے موٹاپا کم کرنے کے لیے یوگا کی مشقیں شروع کردی ہیں…
مزید پڑھ ...

پاکستانی فنکاروں کی کامیڈی بے مثال ہے،کاشف خان

کراچی: کامیڈین اداکارکاشف خان نے کہاہے کہ پاکستان میں فنکارجس اندازمیں کامیڈی کرتے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی پڑوسی ملک میں اسکوکاپی کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مگرافسوس ہمارے ہاں اپنے فنکاروں کوگھرکی مرغی دال برابروالی نظرسے دیکھاجاتاہے۔ ان…
مزید پڑھ ...

ماضی کا بہت اچھا وقت یاد آتاہے،بشریٰ انصاری

کراچی: اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہاہے کہ مجھے اپناماضی وقت بہت یادآتاہے۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے بات چیت کے دوران کیا۔ ان کاکہنا تھا کہ ’آنگن ٹیڑھا‘ففٹی ففٹی‘شوٹائم‘رنگ ترنگ‘کی ریکارڈنگزجب کبھی یادآتی ہیں تومجھے اچھامحسوس ہوتاہے۔ اس وقت…
مزید پڑھ ...

درپن نے1950میں کیرئیر فلم ’’امانت‘‘ سے شروع کیا

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کی تاریخ کا ایک بڑا نام درپن تھا جو1957 ء سے لے کر 1966ء تک ایک کامیاب اور صف اول کا فلمی ہیرو ثابت ہوا تھا۔ اس نے کم فلموں میں کام کیا لیکن جو کیا بہت خوب کیا تھا اور فلم بینوں میں ایک چوٹی کے ہیرو کے طور پر یاد…
مزید پڑھ ...

1993ء میں کاجل کی فلم ’’بازیگر‘‘ سپرہٹ ہوگئی

کراچی: بالی ووڈ اداکارہ کاجل دیوگن بھی ان خوش نصیب اداکارائوں میں شامل ہیں کہ جنھوں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو کامیابی کے دروازے ان پر کھلتے چلے گئے۔ اپنے کیرئیر سے اور آخری فلم تک انھوں نے جو بھی فلمیں کیں ان میں بیشتر فلمیں وہ ہیں جو…
مزید پڑھ ...

کار حادثہ کیس؛ عدالت نے سلمان خان پر فرد جرم عائد کردی

ممبئی: بھارتی عدالت نے 2002 میں ہونے والے کار حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت سے متعلق کیس میں بالی وڈ کے دبنگ خان پر 11 سال بعد فرد جرم عائد کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی عدالت میں سلمان خان اپنی بہنوں کے ہمراہ پہنچے تاہم ان کے ساتھ…
مزید پڑھ ...