براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

انسان کی خوبصورتی میں لباس کی بہت اہمیت ہے، عائشہ عمر

کراچی: ماڈل واداکارہ عائشہ عمرنے کہاہے کہ ملبوسات کی نمائش ڈرامے کاایک حصہ ہے جیسے انسان کی خوبصورتی میں اس کے بال اور آنکھیں بہت اہم ہیں اسی طرح کپڑے بھی بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے نمائندہ ایکپسپریس سے بات چیت…
مزید پڑھ ...

خاندانی روایت کے تحت قوالی کی طرف آیا، راحت فتح علی خان

لاہور: گائیک گلوکار راحت فتح علی خان قوال نے کہا ہے کہ میں خاندانی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے قوالی کے شعبے میں آیا‘ بہت سے لوگ مجھے موسیقی کے استاد کا درجہ دیتے ہیں لیکن میں خود کو موسیقی جیسے دنیا کے مشکل ترین فن کا معمولی سا طالبعلم سمجھتا…
مزید پڑھ ...

پرفارمنس سے شائقین کی توجہ حاصل کروں گی، ایشوریہ رائے

سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے نے کہا ہے کہ نئی فلم میں اپنی پرفارمنس سے شائقین کی توجہ حاصل کروں گی ۔ واضح رہے کہ اداکارہ کی واپسی آئٹم نمبر سے ہوگی۔ ایشوریا رائے نے بیٹی کے جنم کے بعد لگ بھگ بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔ فلمی تقریبات…
مزید پڑھ ...

انٹرنیٹ استعمال نہیں کرتا،’’فیس بک‘‘ اکاؤنٹ جعلی ہے، نعمان اعجاز

لاہور: اداکارنعمان اعجاز نے کہا ہے کہ ان کے نام سے سوشل ویب سائٹ پربنے جعلی اکاؤنٹ بنا ہے۔ انھوں نے ’’فیس بک‘‘ کو’’فیک بک‘‘ قراردیدیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی فنی مصروفیات اس قدر ہیں کہ انٹرنیٹ استعمال کرنے کا وقت ہی نہیں مل پاتا۔ ایسے…
مزید پڑھ ...

جان ابراہم اور نرگس فخری کی فلم پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا

بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اور نرگس فخری کی نئی فلم ’’مدراس کیفے ‘‘کے نئے ٹریلیر کی ریلیز کے بعد اس فلم پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے ۔ فلم میں سری لنکا کی سول وار کے حوالے سے باغیوں کے کردار پر ملک کی سب سے بڑی اقلیت تامل باشندوں کی جانب سے…
مزید پڑھ ...

برونا نئی فلم میں جینیلیا ڈی سوزا کا کردار نبھانے کیلیے تیار

ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ برونا عبداللہ نئی فلم ’’گرینڈ مستی‘‘ میں اداکار رتیش دیش مکھ کے ساتھ جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ یہ فلم ’’مستی ‘‘کا سیکوئل ہے اور اداکارہ برونا عبداللہ کو جلینیا ڈی سوزا کی جگہ کاسٹ کیا گیا ہے۔ اداکارہ برونا عبداللہ…
مزید پڑھ ...

راحت فتح علی نے نجی چینلز کے پروگراموں میں شرکت کیلئے 10لاکھ روپے معاوضہ مانگ لیا

پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارراحت فتح علی خاں نے نجی چینلز کے پروگراموں میں شرکت کے لیے10لاکھ روپے معاوضے کے مطالبہ شروع کردیا۔ معلوم ہواہے کہ راحت فتح علی خاں کونجی چینلز کی جانب سے خصوصی پروگراموں میں شرکت کے لیے رابطہ کیا…
مزید پڑھ ...

سیف کی جس رنگت پر کرینہ مرمٹیں اب وہ اسے ہی سیاہ کرنے پر تُل گئے

ممبئی: برصغیر میں خواتین و مرد رنگت گوری کرنے کے لئے ہر سال اربوں روپے خرچ کردیتے ہیں لیکن بالی وڈ کے اداکار سیف علی خان پر کالا ہونے کا جنون سوار ہوگیا۔ بالی ووڈ اداکاروں میں کردار کی مناسبت سے بالوں کی تراش خراش، مونچھوں کے انداز اور وزن…
مزید پڑھ ...

شہرہ آفاق گیت گانے والے گلوکار اخلاق احمد کو ہم سے بچھڑے 15 برس بیت گئے

لاہور: بے شمار شہرہ آفاق گیت گانے والے سریلے گلوکار اخلاق احمد کے انتقال کو 15 سال بیت گئے۔ ’’سونا نہ چاندی نہ کوئی محل جان من تجھ کو میں دے سکو ں گا‘‘، ’’ساون آئے ساون جائے تجھ کو پکارے گیت ہمارے‘‘، ’’کبھی خواہشوں نے لوٹا کبھی بے کسی نے…
مزید پڑھ ...

سونم كپور 2013 کی “بیوٹی آف دی ایئر”، رنویر سنگھ “پرکشش ترین مرد” قرار

ممبئی: سونم كپور 2013 کی “بیوٹی آف دی ایئر” کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، جبکہ رنویر سنگھ کو “پرکشش ترین مرد” کا خطاب دیا گیا۔ بالی ووڈ کی شوخ وچنچل اداكارہ سونم كپور کو سال 2013 کی “بيوٹی آف دی ائير” کا ٹائٹل دیا گیا، سونم كپور كو یہ ٹائٹل ایک…
مزید پڑھ ...

بنگلہ دیش نے اداکارہ میرا کو ویزا دینے سے انکار کردیا

بنگلہ دیشی حکومت نے اداکارہ میرا کو بنگلہ دیش کا ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔ جمعے کو نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی قونصلیٹ نے میرا کی درخواست مسترد کی جبکہ میرا کو پاسپورٹ بھی واپس نہیں کیا گیا۔ اداکارہ نے کراچی میں قائم…
مزید پڑھ ...

رنبیر کپور اور ارجن رامپال کی نئی فلم ”روئے“ کا ڈیجیٹل پوسٹر جاری

این جی ٹی…2010ء کی بلاک بسٹر فلم راج نیتی کے بعد رنبیر کپور اور ارجن رامپال ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں جن کی نئی فلم ”روئے“ کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آگئی ہے۔ ہدایت کار وکرم جیت سنگھ اور پروڈیوسر بھوشن کمار نے فلم کا ڈیجیٹل پوسٹر…
مزید پڑھ ...