براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

مائیکل جیکسن کے ریلیز نہ ہونیوالے گیت منظر عام پر لانے کے لیے غور

لندن: آنجیہانی پاپ گلو کار مائیکل جیکسن کے سابق میوزک پروڈیوسر پوپ موسیقی کے بادشاہ کے ابھی تک نہ سنے جانے والے گانے ریلیز کرنے پر غور کررہے ہیں۔ فریڈ جیر کنز جو کہ اپنے بھائی روڈ نے کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس…
مزید پڑھ ...

بھارتی فلموں کا این او سی جاری نہ کیا جائے، سہیل خان

لاہور: فلمساز سہیل خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں بھارت کو سبق سکھانے کے لیے انڈین فلموں کا این او سی جاری نہ کیا جائے، ممبئی دھماکوں کے بعد پاکستانی سنگرز کے البم بھارتی مارکیٹ سے اٹھا دیے گئے تھے ۔ سہیل خان نے کہا کہ قیام پاکستان سے لے…
مزید پڑھ ...

جیا بچن کو 1971 میں فلم ’’گڈی ‘‘ سے شہرت ملی

کراچی: جیا بہادی بچن بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں بہترین ادکارہ سیاستدان کے طور پر شہرت رکھتی ہیں۔ انھوں نے فلم’’ مہاں اگر‘‘ سے اپنے کیرئیر کاآغاز 1963 میں کیا لیکن ان کی بطور ہیروئن پہلی فلم’’گڈی ‘‘ تھی جو 1971 میں ریلیز کی گئی تھی جو باکس آفس…
مزید پڑھ ...

سوناکشی کے نئے گیت کی دھوم، ’’ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ‘‘ کل سینماؤں کی زینبت بنے گی

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی فلم ’’ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ ‘‘ کے نئے گیت کی وڈیو نے دھوم مچادی۔ فلم کل 15اگست کو بھارت کے یوم آزادی پر ریلیز کی جاری ہے۔ اس فلم کا مقابلہ شاہ رخ خان اور دیپکا پڈوکون کی تیز رفتاری سے بزنس…
مزید پڑھ ...

پاکستان کی موجودہ صورت حال بہت خراب ہے، انور مقصود

فنکاروں اور ادیبوں نے بھی پاکستان کے جشن آزادی کے حوالے سے اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورت حال بہت خراب ہے۔ دعاہے کہ جلدہم 1947کاپاکستان دیکھیں گے، ممتازڈرامہ نگارانور مقصود کا کہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورت حال بہت…
مزید پڑھ ...

لیڈی گاگا نے اپنا نیا گانا شیڈول سے ہفتہ پہلے ہی ریلیز کردیا

انٹرنیٹ پرکوئی سارے گانے پہلے ہی نہ ڈال دے،لیڈی گاگا نے اپنا نیا گانا ’اپلاز‘شیڈول سے ایک ہفتہ پہلے ہی ریلیزکردیا ہے۔ لیڈی گاگانے اس لانچ کااعلان اپنے ٹوئٹرپیغام میں کیا،ایک گیت پر مشتمل اپلاز کو 19 اگست کو ریلیز کیاجانا تھا تاہم لیڈی گاگا…
مزید پڑھ ...

والد کے انتقال کے بعد ماں کو تنہا نہیں چھوڑتی، پریانکا چوپڑا

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی والدہ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی۔ پریانکا جو کہ ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں ،انھیں اپنی فلم کی شوٹنگ کے لیے متخلف شہروں میں گھومتا پڑتا ہے وہ اپنی والدہ کو ساتھ ساتھ لیے گھوم رہی ہیں۔ پریانکا کا کہنا ہے…
مزید پڑھ ...

سلمان خان کی ڈیزی شاہ سے دوستی کے چرچے

الی ووڈ دبنگ خان سلمان اپنی فلموں میں نئی ہیروئنیں متعارف کروانے کے لیے مشہور ہیں اور اکثر ان کے ساتھ ان کے اسکینڈل بھی سامنے آ جاتے ہیں۔ آجکل ممبئی کی فلم نگری میں ایک بار پھر سلمان کی نئی اداکارہ ڈیزی شاہ کے ساتھ دوستی کی خبریں گردش کر…
مزید پڑھ ...

سوناکشی سنہا کے چاہنے والوں میں عمران خان بھی شامل

ممبئی: سوناکشی سنہا نے جہاں اپنی اداکاری سے لاکھوں افراد کو اپنا گرویدہ بنایا ہے وہیں فلم ” ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ ” میں کام کے دوران ساتھی اداکار عمران خان کو بھی اپنی شخصیت سے کافی متاثر کیا ہے۔ بھارتی نجی ٹی وی کے ایک پروگرام…
مزید پڑھ ...

سنجے دت جیل میں ایک اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گے

پونا: سنجے دت جو گزشتہ 3 ماہ سے پونا کی یرودا جیل میں 1993 کے ممبئی دھماکوں کے کیس میں سنائی گئی سزا کاٹ رہے ہیں اب جیل میں ایک ڈرامے میں کردار ادا کریں گے۔ بھارتی اخبار کے مطابق سنجے دت مراٹھی اسٹیج ڈرامے میں ایک کردار ادا کریں گے، یہ…
مزید پڑھ ...

اداكارہ ميرا نے والدہ سميت مسلم ليگ (ن) ميں شموليت كا عنديہ دے دیا

لاہور: اداكارہ ميرا نے والدہ سميت مسلم ليگ (ن) ميں شموليت كا عنديہ دے دیا ہے۔ مسلم ليگ (ن) لاہور كے صدر پرويز ملک اور ان کی اہليہ شائستہ پرويز ملک نے ایک پروگرام میں اداکارہ میرا کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی دعوت دی، ذرائع کے مطابق اس دعوت…
مزید پڑھ ...

پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو ہم سے بچھڑے 13 برس ہوگئے

کراچی: پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 13ویں برسی منائی جارہی ہے۔ نازیہ حسن کو پاکستان میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے، 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہونے والی نازیہ حسن نے ابتدائی تعلیم بھی اسی شہر میں حاصل کی…
مزید پڑھ ...