براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

پرنس اور شبستان سینما جدید سازوسامان سے آراستہ

لاہور: لاہور کے ایبٹ روڈ پرواقع پرنس اورشبستان سینما میں جدید تکنیکی سامان نصب ہونے کے بعد ’سُپرسینما‘‘ کے نئے نام سے فلموں کی عام نمائش کیلیے کھول دیا گیا ہے۔ دونوں سینماگھروں میں بالی وڈ اسٹاراکشے کمار، سوناکشی سنہااورعمران خان کی نئی فلم…
مزید پڑھ ...

’ ڈرٹی گرل‘: نمائش روکنے پر وفاقی سنسر بورڈ سے جواب طلب

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس ناصر سعید شیخ نے عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی فلم ڈرٹی گرل کی نمائش روکنے کے خلاف وفاقی سنسر بورڈاور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری جواب طلب کرلیا ہے۔ جب کہ مزید سماعت 23اگست تک ملتوی کردی…
مزید پڑھ ...

عامر اور کترینہ فلم ’’دھوم تھری‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف

بالی ووڈ اداکار عامر خان اور کترینہ کیف فلم ’’دھوم تھری‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہوگئے ہیں۔ قبل ازیں یش راج بینر تلے بننے والے ایکشن فلم سیریز دھوم کے پریکوئل کا پہلاڈیجیٹل پوسٹر جاری کردیا گیا ۔ہدایتکار و رائٹر وجے کرشنا اچاریہ کی اس…
مزید پڑھ ...

مدھوبالا کا کردار نبھاکر خوشی ہوگی، سوناکشی سنہا

بالی ووڈ دبنگ گرل سونا کشی سنہا کو غمگین ملکہ مدھوبالا کے روپ میں آنے کی خواہش ہے۔ دبنگ گائوں کی گوری سوناکشی سنہا اپنی پہلی ہی فلم سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ اپنے مخصوص ساڑھی اسٹائل سے پہچانی جانے والی سوناکشی کو سپرہٹ فلموں کی چھاپ…
مزید پڑھ ...

قلیل عرصے میں اہم کردار ملنے پر خوش ہوں، نیہا شرما

اداکارہ نیہا شرما نے کہا ہے کہ نئی فلم مختلف ہوگی ۔انھوں نے کہا کہ اس فلم کی باکس آفس پر کامیابی یقینی ہے۔ نیہا کا کہنا ہے کہ اس فلم میں لیڈنگ لیڈی رول کررہی ہوں ۔انھوں نے کہا کہ کم عرصے میں مرکزی کرداروں میں کاسٹ کرنے پر خوش ہوں یہی میرے…
مزید پڑھ ...

پرستاروں سے رابطہ بحال کرلیا ہے، سونالی باندرے

بالی وڈ اداکارہ سونالی باندرے نے کہا ہے کہ چھوٹی اسکرین کے ذریعے پرستاروں سے رابطہ بحال کرلیا ہے ۔اداکارہ کی9سال کے بعد فلم میں واپسی ہورہی ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ بھارتی ٹی وی کے پروگرام کی میزبانی کا فریضہ سنبھالچکی ہوں ۔اس ریئلٹی شو میں…
مزید پڑھ ...

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان آج اپنی 43ویں سالگرہ منا رہے ہیں

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان آج 43 برس کے ہوگئے ہیں۔ سیف علی خان 16 اگست 1970 کو نئی دہلی میں پیدا ہوئے اور فلمی کیریئر کا آغاز 1992 میں فلم ’’پرم پرا‘‘ سے کیا، ابتدا میں فلاپ پر فلاپ فلمیں دینے والے سیف علی خان کو بالآخر…
مزید پڑھ ...

یاد رہنے والا کردار نبھانا چاہتی ہوں، چترانگدا سنگھ

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ چترانگدا سنگھ نے کہا ہے کہ مدتوں یاد رکھا جانے والا کردار نبھانا چاہتی ہوں، فلم کا ایسا کردار ملے جسے کرنے پر وہ کردار ہی امر ہوجائے۔ انھوں نے کہا کہ میری اپنی شناخت اور مقام ہے میرا کسی سے موازانہ نہ کیا جائے ،میں نے…
مزید پڑھ ...

نسیم وکی کا بالی ووڈ فلمساز ادارے کیساتھ اسکرپٹ لکھنے کا معاہدہ

لاہور: معروف پاکستانی کامیڈین نسیم وکی نے بالی وڈ کو اپنی بہترین پرفارمنس اورلکھنے کی عمدہ صلاحیت سے دیوانہ بنا لیا۔ انہیں حال ہی میں بالی وڈ کے ایک فلمساز ادارے نے تامل فلم کوہندی میں لکھنے کا ٹاسک دیدیا۔ اس سلسلہ میںانھوں نے معاہدہ سائن…
مزید پڑھ ...

سلمان پیرزادہ نخشب کی پہلی پاکستانی فلم ’’فانوس‘‘ کے ہیروبنے

لاہور: عثمان پیرزادہ کا تعلق ایک ایسے اعلیٰ تعلیم یافتہ فنکار گھرانے سے ہے ۔ شوبز بزنس کا کوئی بھی شعبہ ایسا نہیں جو اس گھرانے کی دسترس میں نہ ہو ۔ اسٹیج ، ماڈلنگ ، مصوری ، ٹیلی ویژن اور فلم میں کردارنگاری سے لے کر فلمسازی اور ہدایتکاری کے…
مزید پڑھ ...

’’ ڈرٹی گرل‘‘ فلم سنسر بورڈز کے اختلافات کی بھینٹ چڑھ گئی

لاہور: مرکز اور صوبائی فلم سنسربورڈ کے درمیان جاری ’’ اختیارات ‘‘ کی جنگ میں عیدالفطر پرنمائش کے لیے پیش کی جانیوالی فلم ’ ڈرٹی گرل‘ کو’’ قربانی کا بکرا ‘‘ بنادیا گیا ہے۔ ہدایتکارارشد خان اورفلمسازقیصرثناء اللہ خان نے فلم کی نمائش کے لیے…
مزید پڑھ ...

پاکستان اور بھارت کے عوام قریب آنا چاہتے ہیں، فنکار

کراچی: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان حکومتی سطح پرکتنی ہی کشیدگی ہومگردونوں ممالک کے فنکار پاک، بھارت دوستی پریقین رکھتے ہوئے دونوں ممالک کی عوام کوقریب لانے کے لیے اپنی کوشیش جاری رکھتے ہیں۔ پاکستان اوربھارت کی سرحدوں پرخاصی کشیدگی دیکھ…
مزید پڑھ ...