براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

فلم ’’مینٹل‘‘ شاہ رخ کی ’’چنائی ایکسپریس‘‘ کے تمام ریکارڈز توڑ دے گی، سہیل خان

ممبئی: ہدایت کار اور پروڈیوسر سہیل خان کا کہنا ہے کہ ان کی فلم ’’مینٹل‘‘ شاہ رخ خان کی فلم کے تمام بزنس ریکارڈز توڑ دے گی۔ سہیل خان نے کہا کہ فلم ’’مینٹل‘‘ میں ہیرو کا کردار نبھانے والے میرے بھائی سلمان خان کے لئے بھی سب سے زیادہ ہٹ فلم…
مزید پڑھ ...

پانچ سال سے کوئی دوست نہیں بنایا،عمران خان

ممبئ: بالی ووڈ اداکار عمران خان نے کہا ہے کہ فلم میں فیملی کے لیے دیکھنے کے لیے سب کچھ موجود ہے ۔ میں دوستی ، وقت اور خلوص چاہتا ہوں اور اس مصنوعی دنیا میں یہ دونوں چیزیں ناپید ہیں ، اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں گزشتہ پانچ سال…
مزید پڑھ ...

سلمان خان نے اداکارہ ڈیزی شاہ کی لاکھوں روپے کی کاسمیٹک سرجری کا بل اپنی جیب سے ادا کیا

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان جو اپنے دبنگ اسٹائل اور فراخ دلی کے لئے فلمی نگری میں مشہور ہیں نے اپنی فراخ دلی کا ایک اور ثبوت پیش کرتے ہوئے اداکارہ ڈیزی شاہ کی کاسمیٹک سرجری کا بل اپنی جیب سے ادا کیا۔ اداکارہ ڈیزی شاہ جو سہیل خان کی فلم…
مزید پڑھ ...

جاوید شیخ فلم انڈسٹری کے ٹھیکدارتوبنتے ہیں لیکن اس کی بحالی کیلئے کچھ نہیں کرتے،غفوربٹ

لاہور: پاکستانی نژاد نارویجن شہری اورمعروف فلمسازغفوربٹ نے کہا ہے کہ اداکارجاوید شیخ پاکستان فلم انڈسٹری کے ٹھیکدارتوبنتے ہیں لیکن اس کی بحالی کے لیے کبھی کچھ نہیں کرتے۔ تمام عمر بطورہیروکام کرتے ہوئے انھوں نے کبھی بھی 10لاکھ روپے معاوضہ…
مزید پڑھ ...

ابھی شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، نیہا دھوپیا

ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے کہا ہے کہ ابھی شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ یہ بندھن ایک جنگ کی طرح کا ہے۔ اداکارہ نے میڈیا کی جانب سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے نزدیک شادی کرنا بالکل ایسا ہے کہ آپ کسی سے جنگ کرنے جارہے…
مزید پڑھ ...

بپاشا باسو ’’ہم شکل‘‘ میں رتیش کی ہیروئن بنیں گی

ممبئ: بنگالی حسینہ بپاشا باسو نے کافی عرصہ بعد بالی ووڈ میں ایک بار پھر انٹری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ ساجد خان کی نئی فلم ہم شکل میں رتیش دیش مکھ کی ہیروئن بنیں گیبپاشا باسو کی بہت عرصے سے کوئی فلم سنیما گھروں میں نہیں ائی اب ان کے چاہنے…
مزید پڑھ ...

نئی فلم میں منفرد کردار نبھارہی ہوں ، نرگس فخری

ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے کہا ہے کہ نئی فلم میں منفرد کردار نبھارہی ہوں ۔ انھوں نے بتایا کہ اس فلم کے لیے اردو اور ہندی کے تلفظ کی درست ادائیگی کے لیے بڑی محنت کی ہے ۔انھوں نے کہا کہ ہندی فلموں میں کام کرنے کے لیے اردو کا تلفظ…
مزید پڑھ ...

گلوکارہ شازیہ خشک نے کئی زبانوں میں گیت گائے

لاہور: پاکستان میں فوک گائیکی کی بات کی جائے توچاروں صوبے اس سے مالامال ہیں۔ سندھ کی دھرتی سے تعلق رکھنے والی شازیہ خشک بھی فوک گائیکی کا ایک روشن ستارہ بن کرسامنے آئی ہیں اوراس وقت ان کے چاہنے والوں کی کثیر تعداد پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا…
مزید پڑھ ...

سائرہ بانو نے کیرئیر 1960میں فلم ’’جنگلی‘‘ سے شروع کیا

کراچی: بھارتی فلم انڈسٹری میں پری چہرہ کا خطاب حاصل کرنیوالی اداکارہ نسیم کی صاحبزادی اور بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سائرہ بانو نے لندن میں تعلیم حاصل کی اور ان کا بچپن لندن میں گزرا، ان کے والد میاں احسان الحق فلم پروڈیوسر کے…
مزید پڑھ ...

بالی وڈ گلوكار میكا سنگھ گلوکاری کے بعد اب اداکاری کے بھی جوہر دکھائیں گے

ممبئی: بالی ووڈ گلوكار میكا سنگھ نے گلوكاری كے بعد اب اداكاری اور پروڈكشن كے شعبے میں بھی قدم ركھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ كے مطابق فلم ’’جب وی میٹ‘‘ كے گانے ’’موجاں ہی موجاں‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوكار میكا سنگھ فلم…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں موسیقی کا معیار خاصا بلند ہے، چندن داس

کراچی: بھارتی گلوکارچندن داس نے کہاہے کہ پاکستان میں موسیقی کا معیار خاصا بلند ہے پاکستانی گلوکاروں نے اپنامقام بنانے کے لیے بہت محنت کی ہے ۔ اس ملک نے مہدی حسن جیسے عظیم لوگوں کو جنم دیاہے۔ان خیالات کااظہارانھوں نے ہندوستان سے ٹیلی فون…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے، انیل کپور

بھارتی اداکارانیل کپور نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے، اگر انھیں بڑا پلیٹ فارم مل جائے تو انکا کوئی مقابل نہ ہو۔ انھوں نے پاکستانی اداکارہ حنا دلپزیر کے کام کو سراہتے ہوئے کہا کہ حنا دلپزیر فن کی دیوی ہیں، ان کے کام نے مجھے…
مزید پڑھ ...