براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

جولیا رابرٹس نے ٹیلرسوئفٹ کو بیوٹی ٹپس دینا شروع کردیں

نیو یارک: اداکارہ ٹیلر سوئفٹ نے جولیا رابرٹس سے خوبصورتی سے متعلق ٹپس بھی لینا شروع کردی ہیں۔ اداکارہ ٹیلر سوئفٹ اور اداکارہ جولیا رابرٹس کے درمیان دوستی پروان چڑھنے لگی۔اداکارہ ٹیلر سوئفٹ اور اداکارہ جولیا رابرٹس کے درمیان دوستی سال 2010ء…
مزید پڑھ ...

بچپن سے مادھوری ڈکشٹ کا مداح ہوں، سوشانت سنگھ

بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے پرستار نکلے ۔ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار اداکار سوشانت سنگھ نے ایک بھارتی ٹی وی چینل کے ریالٹی شو ‘‘ جھلک دکھا جا ‘‘ میں کیا۔ جہاں وہ اپنی نئی فلم ’’ شدھ دیسی…
مزید پڑھ ...

برطانوی رئیلٹی اسٹار سوفی اینڈرٹن نے 10لاکھ پاؤنڈ منشیات پر اڑا دیے

برطانوی رئیلٹی شوبگ برادر سے شہرت حاصل کرنیوالی رئیلٹی اسٹار سوفی اینڈرٹن نے 10لاکھ پاؤنڈ منشیات پر اڑا دیے ۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک انٹرویو میں انھوں نے اعتراف کیا کہ وہ گذشتہ 13 سال سے روزانہ 8گرام کوکین استعمال کر رہی ہیں جس کی…
مزید پڑھ ...

دپیکا پڈوکون ہالی ووڈ فلم میں کام کریں گی

دپیکا پدوکون کی چنائے ایکسپریس نے تو کمائی کے سبھی سگنلز کو توڑ دیا ہے اور اس وقت وہ ہاٹ کیک بن گئی ہیں۔ خبر گرم ہے کہ مشرقی حسن سے مالا مال اداکارہ کو ہالی وڈ مووی میں بھی کاسٹ کیا جارہا ہے۔ اس سال پہلے ’ ریس ٹو‘ سے سب اداکاراؤں کو پیچھے…
مزید پڑھ ...

پاک بھارت سرحدوں پر کشیدگی سے فنکار تشویش میں مبتلا

پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدوں پر کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں سرد مہری کے بعد فنکاروں کو شدید تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ ان دنوں بہت سے پاکستانی فنکا ر بھارتی فلموں اور ٹیلی ویژن پر کام کررہے ہیں، جبکہ بھارت کے متعدد…
مزید پڑھ ...

فلم ستیاگرہ میرے کیریئر میں اہم کردار ادا کرے گی، امریتا راؤ

بھارتی اداکارہ امریتارائونے کہاکہ30اگست کو بھارتی سینما گھروں میں ان کی پولیٹیکل اور تھرلر فلم ’’ستیا گرہ‘‘ کے چرچے ہوں گے اور یہ فلم میرے کیریئر میں اہم کردار ادا کرے گی۔ فلم کی کہانی کرپشن اور سماجی ناانصافیوں کے خلاف متوسط طبقے کی بغاوت…
مزید پڑھ ...

جان ابراہم نے 150 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے

بھارتی سپراسٹارجان ابرہم ان خوش نصیب ادکاروں میں شامل ہیں کہ جنھوں نے نامور ادکاروں کی موجودگی میں کم وقت میں اپنی بہترین ادکاری سے فلم انڈسٹری میں اپنی پہچان بنائی۔ انھوں نے رومانٹک، جنگجو ہیرو، کے طور متعدد فلموں میں یاد گار کردار ادا…
مزید پڑھ ...

ریڈیو پاکستان کو مزید بہتر بنائینگے، ڈائریکٹر جنرل ثمینہ پرویز

کراچی: ڈائریکٹرجنرل ریڈیو پاکستان ثمینہ پرویز نے کہا ہے کہ ہم ریڈیو پاکستان کو مزید بہتر بنائینگے۔ اس ادارے سے ہماری پہچان ہے انکا کہنا تھا کہ جدیدٹیکنالوجی وقت کی اہم ضرورت ہے ہماری کوشش ہے کہ دنیامیں ریڈیواسٹیشن پرجومشینری استعمال ہورہی…
مزید پڑھ ...

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلیے اسلام آباد میں اکیڈمی قائم کی جائے گی

وزارت اطلاعات ونشریات وقومی ورثہ نے ملکی فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے اسلام آباد میں عالمی معیار کی فلم اکیڈمی قائم کرنے کے لیے جامع حکمت عملی تیارکرلی جس کے تحت گارڈن ایونیو شکر پڑیاں اوپن ایئرتھیٹر سے ملحقہ 60 ایکٹرزمین پرنیشنل فلم اکیڈمی…
مزید پڑھ ...

صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر پروفیسر طہٰ خان انتقال کرگئے، صدر زرداری کا اظہار افسوس

اسلام آباد: صدارتی ایوارڈیافتہ معروف شاعر، ادیب اوردانشور پروفیسرطٰہٰ خان انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 82سال تھی۔ اردواور پشتوشاعری میں اپنی الگ پہچان رکھنے والے معروف شاعرپروفیسر طٰہٰ خان 1931ء میںلکھنو میںپیدا ہوئے۔ انھوںنے مزاحیہ شاعری…
مزید پڑھ ...

سدھارنتھ ملہوترا نے اپنے ہی فین کلب کیخلاف ہرجانہ کردیا

ممبئی: سدھارنتھ ملہوترہ نے اپنے ہی فین کلب کے خلاف دس کروڑ روپے کا ہرجانہ کردیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ فین کلب سدھارنتھ ملہوترہ کی مرضی سے شروع کیا گیا تھا جس کے زریعے ان کے چاہنے والے اداکار سے جڑی مختلف چیزیں ان لائن خرید سکتے تھے لیکن اب…
مزید پڑھ ...

فلم انڈسٹری کی ترقی کیلیے بھی دعا گو ہوں‘ عابد علی

لاہور: سینئر اداکارعابد علی نے کہا ہے کہ حوصلہ افزائی ہی اداکار کے لیے سب کچھ ہوتا ہے۔ شوبز میں میرا کیرئیر سالوںپرمحیط ہے لیکن آج بھی معیاری کام کا قائل ہوں اور جتنا مرضی بڑا نقصان ہو جائے معیار پر سمجھوتہ نہیں کرتا۔ایک انٹر ویو میں اداکار…
مزید پڑھ ...