بی این پی کا انتخابی نتائج کو ماننے سے انکار...

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی نے انتخابی نتائج کو ماننے سے انکار کردیا،دھاندلی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا جائے گا، بی این پی نے اعلان کردیا۔بی این پی کے نائب صدر ساجد ترین نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے...

نوابشاہ میں دو سیاسی گروپوں میں 2روز سے جاری تصادم کے بعد فوج اور رینج...

نواب شاہ: شہر میں دو سیاسی گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی جب کہ20سے افراد زخمی ہیں، انتظامیہ نے شہر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر فوج اوررینجرزکو طلب کرلیا۔نواب...

مسلم لیگ (ن) نے بدترین دھاندلی کی، گلوکار ابرارالحق...

کراچی: معروف گلوکاراور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے ہمارے ووٹرزکودھونس دھمکیوں سے توڑنے کی کوشش کی اوراس سے بھی زورنہ چل سکاتوکھلے عام اسلحے کی نمائ...

کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے کہ انتخابی نتائج تبدیل کردیئے جائیں گے، سیکر...

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا کہ انتخابی قوانین کے باعث نتائج آنے میں کسی حد تک دیر ہورہی ہے لیکن کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے کہ انتخابی نتائج کسی بھی صورت میں تبدیل ہوجائیں گے۔ ...

شکست تسلیم کرتے ہیں لیکن پیپلزپارٹی کے خلاف عدلیہ اورمیڈیا کا کردار قا...

لاہور: پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ نے انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کی کامیابی پرنوازشریف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے خلاف عدلیہ اورمیڈیا کا کردارمسلم ...

ایم کیوایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دیتے ہیں، سینیٹ...

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ کراچی میں ایم کیوایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہیں ۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا...

انتخابات میں دھاندلیوں کے حوالے سے وائٹ پیپرجاری کریں گے ،عمران خان...

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپوزیشن میں بیٹنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں دھاندلیوں کے حوالے سے تحریک انصاف وائٹ پیپرجاری کرے گی۔ شوکت خانم اسپتال میں ویڈیو لنک کے ذ...

خیبر پختونخوا اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج...

پی کے ون پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے ضیا اللہ آفریدی کامیاب ہوئے۔ پی کے 2 پشاور 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے شوکت یوسفزئی 14511 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ پی کے 3 پشاور 3 سے پاکستان تحریک انصاف ک...