الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپرز پر انگوٹھے کے نشان چیک کرنے کا فیصلہ...

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مبینہ انتخابی دھاندلی والے حلقوں میں بیلٹ پیپرز پر انگوٹھے کے نشان چیک کرنے کیلئے نادرا کی مدد طلب کرلی، این اے دوسوپچاس کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کیلئے درخواس...

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو 3 دن کی ڈیڈلائن دیدی...

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مطالبات کی منظوری کے لئے الیکشن کمیشن کو تین دن کا وقت دے دیا، کہتے ہیں کہ مطالبات پورے نہ ہوئے تو احتجاج کا اعلان کریں گے۔ عمران خان نے شوکت خانم اسپتال سے...

لاہور: تحریک انصاف کارکنان کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری...

لاہور: لاہورمیں تحریک انصاف کے کارکنوں کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے،مظاہرین کا کہنا ہے کہ انصاف کے حصول تک پر امن احتجاج جاری رکھیں گے۔ غازی روڈ ڈیفنس کے لالک چوک پر سول سوسائیٹی اور تحریک انصاف کے...

انتخابات میں جیتنے والی جماعتوں کے تازہ اعدادوشمار جاری...

اسلام آباد: انتخابات میں جیتنے والی سیاسی جماعتوں کے تازہ اعدادوشمار جاری، قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن ایک سو چوبیس نشستوں کے ساتھ پہلے، پیپلزپارٹی اکتیس نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر، تحریک انصاف ستائ...

عمران خان نے پرویز خٹک کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا...

لاہور: عمران خان نے پرویز خٹک کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلی نامزد کردیا جبکہ جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تحریک انصاف خ...

پینتیس آزاد امیدواروں کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان...

لاہور: قومی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہونے والے ایک اور صوبائی اسمبلی کے پینتیس کامیاب امیدواروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا، نواز شریف اور شہباز شریف سے آزاد امیدواروں کی ملاقاتوں کا سلسلہ ...

انتخابات: ن لیگ پہلے، پی پی دوسرے، پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر...

اسلام آباد: عام انتخابات دو ہزار تیرہ میں مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی ایک سو تئیس نشستیں جیت کر پہلے ، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین اکتیس سیٹوں کے ساتھ دوسرے اور پاکستان تحریک انصاف چھبیس سیٹیں جیت...

الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں سے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں...

اسلام آ باد: الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے کامیاب امیدواروں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ 10 روز میں انتخابی اخ...

کراچی کامینڈیٹ پسند نہیں تو پاکستان سے علیحدہ کردیں ،الطاف...

: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو کراچی کا مینڈیٹ پسند نہیں تو اسکو پاکستان سے علیحدہ کردیں ۔یہ بات انہوں نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ۔الط...