پی ٹی سی ایل کے اثاثوں کی فروخت یا منتقلی کے خلاف حکم امتناع ختم...

سندھ ہائیکورٹ نےپی ٹی سی ایل کے اثاثوں کی فروخت یا منتقلی کے خلاف حکم امتناع ختم کردیا ۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی سی ایل کی نجکاری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران پی ٹی سی ایل کے وکیل اعجاز شیخ نے م...

ملتان،گندم خریداری مہم ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد شروع،کسانوں کو مشکلات...

ملتان میں گندم خریداری مہم ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد شروع کر دی گئی ہے لیکن خریداری مراکز پر مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث کاشتکار پریشان ہیں۔ گندم خریداری مراکز پر اکثر کاشتکاروں کو ابھی تک باردانہ ...

حکومت پاکستان اسٹیل اور پی آئی اے کی نجکاری کرے، پری بجٹ سیمینار...

کراچی:  ملک میں جاری ہونے والے تمام ایس آراوز کا جائزہ لینے کے بعد انہیں ختم کرتے ہوئے ایف بی آرکو مزید ایس آراو کا اجرا بند کرنے جبکہ نئے ایس آراوز کے اجرا کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو دیا جائے، نئی من...

زونگ کے 5 سال مکمل، کمپنی تمام اسٹیک ہولڈرز کی ممنون...

لاہور:  پاکستان کے سب سے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے نیٹ ورک زونگ نے ملک میں اپنے آپریشن کی تکمیل کے 5 سال مکمل ہونے پر صارفین، فرنچائز، وینڈرز، میڈیا، حکومت اور تمام اسٹیک ہولڈرز کا شکریہ ادا کیا۔ سب سے ...

برڈ فلو کے باوجود چین سے پراسیس چکن فوڈ کی درآمد جاری...

کراچی:  چین میں برڈ فلو کی وبا پھوٹنے کے باوجود پاکستان کیلیے چین سے بڑے پیمانے پر چینی پراسیس چکن فوڈ کی درآمد جاری ہے۔ وفاقی وزارت تجارت نے 8 مارچ کو چین سمیت 35 ملکوں سے پولٹری مصنوعات کی درآمد پر...

انتخابات کے التوا کی افواہ کراچی حصص مارکیٹ کو لے ڈوبی، 95 پوائنٹس گرگ...

کراچی:  دہشت گردی کے پے درپے واقعات کے بعد انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے منفی افواہوں کی گردش کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو کاروباری صورتحال اتارچڑھاؤاور مندی کی لپیٹ میں رہی جس سے 61 فیص...

ایشیا میں معاشی خطرات سے نمٹنے کیلیے فوری اقدامات پر زور...

کراچی:  آئی ایم ایف نے ایشیا میں بدلتے معاشی خطرات سے نمٹنے کیلیے فوری اور فیصلہ کن اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال ٹھوس مقامی طلب کے باعث ایشیا میں معاشی نمو میں اضافے کا امکان ہے۔ گزشتہ...

ایرانی ایل پی جی کی اسمگلنگ کا انکشاف، کارروائی شروع...

کراچی: پاکستانی مارکیٹ میں ایرانی اسمگل شدہ غیرمعیاری ایل پی جی کی بھرمار پر قابو پانے کے لیے ڈائریکٹریٹ جنرل آف کسٹمز انٹیلی جنس اینڈانوسٹی گیشن متحرک ہوگئی ہے اور ٹھوس معلومات کی بنیاد پر ایرانی ای...
  • 936156