آئندہ بجٹ کیلیے مشاورت کا آغاز کر دیا، وزیرخزانہ سندھ...

کراچی: نگراں صوبائی وزیر خزانہ، منصوبہ بندی و ترقیات سندھ شکیب قریشی نے کہا ہے کہ نگراں حکومت نے سالانہ بجٹ برائے 2013-14 کی تیاری کیلیے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا آغاز کردیا ہے۔ یہ بات ان...

سرکاری اداروں کو سپلائی پر سیلز ٹیکس چوری کا انکشاف...

اسلام آباد: ملک بھر میں حکومتی ڈپارٹمنٹس و سرکاری اداروں کو سپلائی کی جانے والی اشیا پر بڑے پیمانے پر سیلز ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے جس کا ایف بی آر نے نوٹس لیتے ہوئے حکومتی ڈپارٹمنٹس و سرکاری ادار...

افغان ٹرانزٹ کنٹینراسکینڈل، تحقیقات نے نیا رخ لے لیا...

کراچی: ڈائریکٹرجنرل کسٹمزانٹیلی جنس کی جانب سے ایساف وافغان ٹرانزٹ کنٹینراسکینڈل میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کے ڈیٹا کی جھان بین نے تحقیقات کو نیا رخ دیدیا ہے۔ ڈائریکٹریٹ جنرل آف کسٹمزانٹیلی جنس این...

ٹیکس نا دہندگان پر جرمانہ لگا دیا جائے، ایف پی سی سی آئی نے بجٹ تجاویز...

کراچی: ایف پی سی سی آئی نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز تیار کرلیں جس میں ٹیکس نیٹ کو توسیع دینے کے لیے ٹیکس نادہندگان پر جرمانے اور بینک سے کیش نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے سمیت متعدد ٹیکس اصل...

کراچی اسٹاک مارکیٹ؛ انڈیکس 19000 کی تاریخی حد عبور کرکے برقرار نہ رکھ ...

کراچی: دہشت گردی کے واقعات کے باوجود انتخابات مقررہ وقت پر ہونے کی خبروں، غیرملکیوں اور انسٹیٹیوشنز کی تازہ سرمایہ کاری کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو توقعات کے برعکس تیزی کی بڑی لہر رونما...

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 71 پیسے کی کمی، نوٹیفکیشن جاری...

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 71 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 روپے 71 پیسے...

آٹے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، گندم کی نجی خریداری اور برآمد پر ڈیڑھ ما...

کراچی: فلورملز مالکان نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ذخیرہ اندوزی اور برآمدی سرگرمیاں برقرار رہیں تو آئندہ چند ہفتوں میں ڈھائی نمبر آٹے کی فی کلوگرام قیمت41 روپے تک پہنچ جائے گی۔ پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن ...

نیپرا نےبجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا...

اسلام آ باد: نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 34 پیسے یونٹ کا اضافہ کردیا، اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیپرا کی عوامی سماعت کے دوران سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مؤ قف اختیارکیا...

پی ٹی سی ایل کے اثاثوں کی فروخت یا منتقلی کے خلاف حکم امتناع ختم...

سندھ ہائیکورٹ نےپی ٹی سی ایل کے اثاثوں کی فروخت یا منتقلی کے خلاف حکم امتناع ختم کردیا ۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی سی ایل کی نجکاری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران پی ٹی سی ایل کے وکیل اعجاز شیخ نے م...
  • 936156