کراچی اسٹاک مارکیٹ؛ انڈیکس 19000 کی تاریخی حد عبور کرکے برقرار نہ رکھ ...

کراچی: دہشت گردی کے واقعات کے باوجود انتخابات مقررہ وقت پر ہونے کی خبروں، غیرملکیوں اور انسٹیٹیوشنز کی تازہ سرمایہ کاری کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو توقعات کے برعکس تیزی کی بڑی لہر رونما...

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 71 پیسے کی کمی، نوٹیفکیشن جاری...

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 71 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 روپے 71 پیسے...

آٹے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، گندم کی نجی خریداری اور برآمد پر ڈیڑھ ما...

کراچی: فلورملز مالکان نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ذخیرہ اندوزی اور برآمدی سرگرمیاں برقرار رہیں تو آئندہ چند ہفتوں میں ڈھائی نمبر آٹے کی فی کلوگرام قیمت41 روپے تک پہنچ جائے گی۔ پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن ...

نیپرا نےبجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا...

اسلام آ باد: نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 34 پیسے یونٹ کا اضافہ کردیا، اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیپرا کی عوامی سماعت کے دوران سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مؤ قف اختیارکیا...

پی ٹی سی ایل کے اثاثوں کی فروخت یا منتقلی کے خلاف حکم امتناع ختم...

سندھ ہائیکورٹ نےپی ٹی سی ایل کے اثاثوں کی فروخت یا منتقلی کے خلاف حکم امتناع ختم کردیا ۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی سی ایل کی نجکاری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران پی ٹی سی ایل کے وکیل اعجاز شیخ نے م...

ملتان،گندم خریداری مہم ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد شروع،کسانوں کو مشکلات...

ملتان میں گندم خریداری مہم ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد شروع کر دی گئی ہے لیکن خریداری مراکز پر مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث کاشتکار پریشان ہیں۔ گندم خریداری مراکز پر اکثر کاشتکاروں کو ابھی تک باردانہ ...

حکومت پاکستان اسٹیل اور پی آئی اے کی نجکاری کرے، پری بجٹ سیمینار...

کراچی:  ملک میں جاری ہونے والے تمام ایس آراوز کا جائزہ لینے کے بعد انہیں ختم کرتے ہوئے ایف بی آرکو مزید ایس آراو کا اجرا بند کرنے جبکہ نئے ایس آراوز کے اجرا کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو دیا جائے، نئی من...

زونگ کے 5 سال مکمل، کمپنی تمام اسٹیک ہولڈرز کی ممنون...

لاہور:  پاکستان کے سب سے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے نیٹ ورک زونگ نے ملک میں اپنے آپریشن کی تکمیل کے 5 سال مکمل ہونے پر صارفین، فرنچائز، وینڈرز، میڈیا، حکومت اور تمام اسٹیک ہولڈرز کا شکریہ ادا کیا۔ سب سے ...
  • 936156