براؤزنگ زمرہ

تجارتی

ڈالر مزید مہنگا، انٹربینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

روپے کی مسلسل بے قدری کا سلسلہ تھم نہ سکا، انٹربینک میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 95 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، انٹربینک میں ڈالر 304 روپے کی سطح پر پہنچ گیا جو کہ تاریخ کی…
مزید پڑھ ...

پاکستانی روپے کا تاریخی زوال، ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ برقرار

پاکستانی روپے کا تاریخی زوال، امریکی کرنسی کا اڑان کا نہ رکنے والا سلسلہ تاحال جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر 88 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 301 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔یاد…
مزید پڑھ ...

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ کا ہنڈرڈ انڈیکس 48 ہزار 815 پوائنٹس…
مزید پڑھ ...

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 294 روپے کا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں 2 روپے بڑھ گئی، جس کے بعد ڈالر 294 روپے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ہوگیا جب کہ اس کے برعکس انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کا…
مزید پڑھ ...

سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر، 100 انڈیکس 48 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 48 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔سٹاک مارکیٹ 24 ماہ کی بلند ترین سطح پر…
مزید پڑھ ...

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوکر 281 روپے 25 پیسےکا ہوگیا

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر ایک روپے74 پیسےمہنگا ہو کر 281 روپےکا ہوا اور بعد ازاں ایک روپیہ 99 پیسے اضافے سے 281 روپے 25 پیسےکا ہوگیا۔انٹربینک میں گزشتہ…
مزید پڑھ ...

روپیہ مزید تگڑا، ڈالر کی قیمت میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

کاروبار کے آغاز پر آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی لین دین کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قیمت میں 81 پیسے کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد…
مزید پڑھ ...

8 ماہ میں گردشی قرضوں میں419 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد: اتحادی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں 419 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ٹوٹل گردشی قرضہ بڑھ کر 2.67 ٹریلین روپے ہوگیا ہے۔وزارت خزانہ اور بجلی کے ذرائع کے مطابق…
مزید پڑھ ...

غریب عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ

غریب عوام کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا میں بجلی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سماعت مکمل ہو گئی، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی…
مزید پڑھ ...

روپے کی تاریخی بے قدری، ڈالر نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

ڈالر روپے کو روندتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا، امریکی کرنسی کی قیمت میں آج پھر کاروبار کے آغاز پر بڑا اضافہ ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، انٹربینک میں 17 روپے 89…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی 115 روپے فی کلو مہنگا

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت فروخت ہونے والے گھی کی قیمت میں 115 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والےگھی کی قیمت 375 روپے سے بڑھا کر490 روپے کردی گئی۔وزیر اعظم پیکچ کے تحت گھی کی قیمت میں دو ماہ…
مزید پڑھ ...

روپے کی بے قدری نہ رکی، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 12 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔منگل کے روز انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 12 پیسے اضافے کے ساتھ 263 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔پیر کے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 94 پیسے سستا ہو کر 261 روپے 88 پیسے پر ٹریڈ کر…
مزید پڑھ ...