Latest National, International, Sports & Business News

قوم مائنس ون کے بعد مائنس ٹو برداشت نہیں کریگی، فاروق ستار

کراچی: 

ایم کیو ایم کے سابق کنوینر فاروق ستار نے کہا ہے کہ مائنس ون کو قوم نے بمشکل قبول کیا لیکن مائنس ٹو تو بالکل برداشت نہیں کریگی۔

پی آئی بی میں رات گئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ پہلے والے مائنس ون کو عوام نے بہت مشکل سے قبول کیا لیکن مائنس ٹو قوم کو برداشت نہیں ہوگا، سندھ کے شہروں میں موجود ووٹرز میں اضطراب پایا جاتا ہے، میں نے پارٹی کو بکھرنے سے بچایا، رابطہ کمیٹی ڈرائنگ روم میں دو تہائی اکثریت سے فیصلے کررہی ہے تو میرے پاس بھی کارکنان کی تین تہائی اکثریت ہے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.