Latest National, International, Sports & Business News

لوگ میرا پیچھا کرتے ہیں تو اچھا لگتا ہے، پریانکا چوپڑا

ممبئی: 

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ جب لوگ ان کا پیچھا کرتے ہیں تو انہیں اچھا لگتا ہے۔

دنیا بھر میں خواتین اس بات سے سخت پریشان رہتی ہیں کہ لوگ ان کا پیچھا کرتے ہیں جب کہ بھارت میں تو خواتین کا پیچھا کرنے اور انہیں تنگ کرنے کی شرح اتنی زیادہ ہے کہ وہاں خواتین کا اندھیرا ہونے کے بعد گھر سے نکلنا تک مشکل ہوگیا ہے تاہم  سابق ملکہ حسن اور نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ انہیں اچھا لگتا ہے جب لوگ ان کا پیچھا کرتے ہیں لیکن حقیقت میں نہیں سوشل میڈیا پر۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.