Latest National, International, Sports & Business News

زبیدہ آپا! ہم آپ کے ٹوٹکے کبھی نہیں بھولیں گے، پاکستانی ستاروں کا اظہارتعزیت

کراچی: 

سوشل میڈیا پر پاکستان انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اداکاروں نے زبیدہ آپا کے انتقال پراظہار افسوس کرتے ہوئے  مرحومہ کے بلند درجات اور لواحقین کے صبر جمیل کے لئےدعا کی۔

ماہر امورخانہ داری زبیدہ طارق المعروف زبیدہ آپا گزشتہ روز کراچی میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئیں۔ زبیدہ آپا کے انتقال کے بعد فلم اور ٹی وی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.