Latest National, International, Sports & Business News

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی طے پا گئی

نئی دہلی: 

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی شادی طے پاگئی جس کی تقاریب 9 سے 12 دسمبر تک اٹلی کے شہر میلان میں ہوں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں رواں ماہ کے دوسرے ہفتے میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے جبکہ شادی کی متوقع تاریخ 9، 10، 11 اور 12 دسمبر رکھی گئی ہے۔ شادی کی تقاریب اٹلی کے شہر میلان میں ہوں گی اور کل تک ویرات کوہلی اٹلی کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.