Latest National, International, Sports & Business News

لندن کے میئر صادق خان نے کترینہ کو برطانوی سپر اسٹار قراردے دیا

ممبئی: 

لندن کے میئر صادق خان نے کترینہ کیف کی تعریف کرتے ہوئے انہیں برطانوی سپر اسٹار قرار دے دیا ہے۔

لندن کے میئر صادق خان ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں، جہاں وہ ممبئی، نئی دہلی اور امرتسر کا دورہ کریں گے، یہ دورہ بھارت اور برطانیہ کے تعلقات میں مزید ہم آہنگی کے لیے کیا جارہا ہے۔ صادق خان کی بھارت میں موجودگی سے حکومتی اہلکاروں سمیت بالی ووڈ اسٹارز بھی بے حد خوش ہیں۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.