Latest National, International, Sports & Business News

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

سڈنی: 

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے آسٹریلیا میں بیسٹ ایشین فلم کا خطاب اپنے نام کرلیا۔

گزشتہ سال ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’دنگل‘‘ نے بھارت سمیت  دنیا بھر میں خوب کامیابیاں سمیٹیں جب کہ فلم نے چین میں ایک ہزار کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے بیرون ملک سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پہلی بھارتی فلم کا اعزاز بھی اپنے نام کیا جب کہ اب  آسٹریلیا میں بھی ’’دنگل‘‘ کے چرچے ہیں۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.