Latest National, International, Sports & Business News

سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی: 

 پاکستان میں سونے کی تولہ قیمت 54ہزار روپے سے نیچے آگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت7ڈالر کم ہونے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیرکو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 اور 85روپے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں فی تولہ قیمت 53ہزار 900 اور دس گرام 46 ہزار 200روپے ہوگئی جب کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے کمی سے 790 اور فی دس گرام چاندی کی قیمت8 روپے 57 پیسے گھٹ کر 677روپے 14پیسے ہوگئی۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.