Latest National, International, Sports & Business News

زی سینے ایوارڈ کا میلہ اکشے ، ورون اور سری دیوی نے لوٹ لیا

ممبئی: 

گزشتہ روز بھارتی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین ’’زی سینے ایوارڈ‘‘ کامیلہ سجا جس میں اکشے کمار، سری دیوی، عالیہ بھٹ، ورون دھون سمیت بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادئیے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.