Latest National, International, Sports & Business News

حوثی باغیوں کا سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

صنعا: 

یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو حوثی باغیوں نے حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت صنعا میں حوثی باغیوں اور سابق صدر کے وفاداروں کے درمیان گزشتہ چھ دنوں سے شدید لڑائی جاری ہے  جس میں دونوں جانب سے ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جبکہ حوثی باغیوں نے اپنے زیرانتظام ریڈیو پر اعلان کیا ہے کہ  مخالفین سے لڑائی کے دوران سابق صدر علی عبداللہ صالح اپنے ساتھیوں سمیت مارے گئے ہیں ۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.